تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْنی نہ کَرْتُوت، چَلِیو میرے پُوت" کے متعقلہ نتائج

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْنی نہ کَرْتُوت، چَلِیو میرے پُوت کے معانیدیکھیے

کَرْنی نہ کَرْتُوت، چَلِیو میرے پُوت

karnii na kartuut, chaliyo mere puutकरनी न करतूत, चलियो मेरे पूत

نیز : کَرْنی نہ کَرْتوت، کَہْلائیں پُوت، سَپُوت

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَرْنی نہ کَرْتُوت، چَلِیو میرے پُوت کے اردو معانی

  • کرتا کچھ نہیں مگر ظاہر کرتا ہے کہ بہت کام کر رہا ہے
  • نہ کام کے نہ کاج کے، کہلاتے ہیں سپوت
  • کرتا کراتا کچھ نہیں پھر بھی تعریف ہوتی ہے
  • نکمے لڑکے کے متعلق کہتے ہیں

Urdu meaning of karnii na kartuut, chaliyo mere puut

  • Roman
  • Urdu

  • kartaa kuchh nahii.n magar zaahir kartaa hai ki bahut kaam kar rahaa hai
  • na kaam ke na kaaj ke, kahlaate hai.n sapuut
  • kartaa karaataa kuchh nahii.n phir bhii taariif hotii hai
  • nikamme la.Dke ke mutaalliq kahte hai.n

करनी न करतूत, चलियो मेरे पूत के हिंदी अर्थ

  • करता कुछ नहीं है परंतु दिखाता है कि बहुत काम कर रहा है
  • न काम के न काज के, कहलाते हैं सपूत
  • करता कराता कुछ नहीं फिर भी प्रशंसा होती है
  • निकम्मे लड़के के प्रति कहते हैं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَیجُور

سیاہ، تاریک، اماوس کی رات جس میں چاند نظر نہیں آتا، اندھیری رات، شبِ دیجور، سیاہ چیز، سیاہی

dozer

برط [اختصار] -.

دوزار

ایک قدیم لباس کا نام.

شَبِ دَیجُور

نہایت سیاہ یا تاریک رات، اندھیری رات، اماوس کی رات کو بھی شب دیجور کہا جاتا ہے

دوجِیرا

چاول کی ایک قسم کا نام

de jure

حقیقی، اصلی با اختیار ، قانونی۔.

ڈاج دینا

دھوکا دینا ؛ (کسی سے) بچ کر آگے نکل جانا یا بھاگ نکلنا.

دو زِیرا

ایک قسم کا چاول

دو ضربی

دو نالی (بندوق ، تینچہ ، وغیرہ) بیک وقت دو گولیاں چھوڑنے والی بندوق ، وہ آتشیں اسلحہ جن میں فیر کرنے کے لیے کارتوس رکھنے کی کوٹھیاں بنائی جاتی ہیں .

دو ضَرْب طَمانچَہ

(سپہ گری) حریف کے بائیں جانب چہرہ کی چوٹ کو طمانچہ اور اس کے برخلاف داہنی کی چوٹ کو باہرا کہتے ہیں .

دو ضَرْبَہ

ایک قسم کی توپ جو ایک وقت میں دو فیر کرتی ہے ، یہ یک وقت دو گولے چلانے والی توپ .

دو جورُو کا خَصْم چَوسَر کا پانسا

دو عورتوں کا خاوند چوسر کے بان٘سے کی طرح ہمشه تکلیف میں ہوتا ہے (جیسے که چوسر کا بان٘سه باربار پٹکا جاتا ہے)

دو ضَرْبی بَنْدُوق

رک : دو ضربی .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْنی نہ کَرْتُوت، چَلِیو میرے پُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْنی نہ کَرْتُوت، چَلِیو میرے پُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone