تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْک" کے متعقلہ نتائج

کَرْک

تیتر یا بٹیر پکڑنے کے لئے آواز نکالنا (ایک قسم کی آواز)

کَرْک اَنْداز

پتھر پھینکنے والا .

کَرْکا

اولے ، پتّھر .

کَرْکی

بدمعاشی ، چور ، کُرو .

کَرْکے

۱. کرتے ہوئے ، دے کر ، رکھ کے .

کَرْکو

کرکے ، بنا کر .

کَرْکَہ

جو نغمہ جنگ کے وقت بہادر پہلوانوں کی تعریف میں گایا جاتا ہے اس کو کرکہ کہتے ہیں .

kirk

گِرْجا

کِرْک

خوراک میں ریت وغیرہ کی آمیزش جو دانتوں میں آ جائے ، کرکل .

کَرْخا

کرچا ، ٹکڑا ، ریزہ ، جزو ؛ ہڈی کا فقرہ .

کَرْخی

مراد : حضرت ابو محفوظ معروف بن فروزالکرخی جو صوفیہ کے ایک گروہ کے رہنما تھے .

کَرْکھا

کالک ؛ (مجازاً) شرمندگی ، رسوائی .

قَرْق

any sound uttered by a fowl

کَرْکَسا

زبان دراز ، جھگڑالو ، لڑاکا ، ظالم ؛ جوشیلی یا تند عورت ، لڑاکا عورت .

کَرْکانا

جھکانا ، زور ڈالنا .

کَرْخانَہ

رک : کارخانہ ، (خصوصاً) ریشم کا کارخانہ .

کَرْکولنا

اندر سے زخمی کرنا ، اندر سے کھوکھلا کرنا ، گودا نکالنا ، چُبھے ہوئے کانٹے وغیرہ کا پتہ چلانے کے لیے سوئی کی نوک سے ٹٹولنا .

کَرْکِھنی

(نیارا) چاندی یا سونے کی سلاخ بنانے کا کرچھے کی قسم کا ظرف .

کَرْخِیَّہ

صوفیہ کا ایک گروہ جس کے رہنما ابو محفوظ معروف بن فیروز الکرخی تھے ، ایک فرقے کا نام .

کَرْکام

طاقت ، قابلیت ؛ قوتِ ارادی ؛ خواہش .

کَرْکِین

(دباغت) بکری کا پکا سبز رنگ رنگا ہوا چمڑا .

کَرْخَہ

کرچا ، ٹکڑا ، ریزہ ، جزو ؛ ہڈی کا فقرہ .

کرکش

کڑی آواز، کانوں کو اچھا نہ لگنے والا لفظ، کڑا، کٹھور، کھردرا، کانٹے دار، تیز، تند، بے رحم، سنگ دل، ظالم، طاقتور

کَرْخَنْداری

دہلی کے کاروباری لوگوں یا حلقوں کی بولی یا زبان جس کے قواعد، تلفظ اور محاورے اصل اردو زبان سے مختلف ہیں

کَرْکَمِین

کارندہ ، خدمت انجام دینے والا .

کَرْکَرَہ

قہقہہ ، زور سے ہنسنا ، آواز کے ساتھ ہنسنا .

کَرکَر لانا

بیاہ کر لانا ، شادی کر کے لانا .

کَرْخَنْدار

کارخانہ دار، کاروباری آدمی

کَرْکَنْد

جھینگا

کَرْکَٹ

کوڑا، گھاس، پھوسی، خار و خس

کَرْکَر

ایک قسم کا پرندہ

کَرْکَچ

وہ نمک جو سمندری پانی کو خشک کر کے حاصل کیا جاتا ہے، سمندری نمک جو بخارات آبی سے پیدا ہوتا ہے

کَرکے کھانا اَور مَگَن رَہنا

جو آدمی محنت کرکے کھاتا ہے اسے کسی کی پروا نہیں ہوتی

کارْک کَش

کارک کی ڈاٹ کھولنے کا پیچ دار آہنی آلہ ، کاگ پیچ.

کارْک اُڑانا

بوتل کھولنا.

کارْکی

کارک (رک) سے منسوب یا متعلق ، کارک سے بنایا ہوا ، کارک کی خصوصیات رکھنے والا.

کارخانَہ دار

کسی صنعتی ادارے کا مالک، وہ شخص، جس کا کوئی کاروبار ہو، کوٹھی یا فیکٹری کا مالک

کارْکُنانِ قَضا و قَدْر

agents implementing the Divine decree, angels

کارْکُن صَحافی

working journalist

کارخانَہ

کام کرنے کی جگہ، چیزوں کے بنانے اور تیار کرنے کا ٹھکانا، صنعتی کام کرنے کی عمارت یا جگہ، کارگاہ، فیکٹری

کارخانَۂ قُدْرَت

کارخانۂ الٰہی، دنیا و کاروبارِ دنیا، مظاہراتِ فطرت، دنیا میں ہونے والے معاملات

کارخانَہ جات

کارخانہ کی جمع، کارخانے

کارخانَۂ فَلَک

آسمان نیز دنیا

کارْکُن

کام کرنے والا، عہدے دار، کارندہ، مہتمم، منیجر، عملہ، گماشتہ (ایک یا زیادہ)

کارخانَۂ اِلٰہی

معاملات خداوندی، ایشور کی مایا، خدائی معاملے، قدرت خدا، خدا کی باتیں، خدا کی منشا و رضا

کارخانَہ ہونا

کاروبار ہونا ، کام سرزد ہونا ، معاملہ ہونا.

کارخانَہ کَرْنا

کوئی کارخانہ کھولنا یا کاروبار شروع کرنا ، حصولِ معاش کے لیے کوئی صنعت لگانا.

کارخانَہ جَمْنا

کاروبار جمنا ، کاروبار چل پڑنا.

کارخانَہ چَلْنا

کارخانہ چلانا کا لازم

کارْکُنان

کام کرنے والے، کارندے، مزدور

کارخانَہ رَکْھنا

طرزِ عمل اپنانا ، کاروبار چلانا ، زندگی بسر کرنا.

کارخانَہ پَھیلانا

کاروبار شروع کرنا ، نج بیوپار کرنا ، تجارت کا ڈھچر ڈالنا.

کارخانَہ اَبْتَر ہونا

معاملے کا خراب ہو جانا ، کام بگڑنا ؛ نظم و نسق کی صورتِ حال خراب ہونا.

کارخانَہ جاری رَکھنا

دنیا اور دنیا کے کاروبار کو برقرار رکھنا ، قائم رکھنا.

کارخانَہ جاری ہونا

کام یا دھندا چلنا، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا

کارخانَہ چالُو ہونا

کام یا دھندا چلنا، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا

کارخانَہ جاری رَہنا

کام چلنا ، معاملات نمٹنا ، دھندا ہونا.

کار کَشی

کشیدہ کا کام ، ریشم کے دھاگے سے کڑھائی کا کام.

کار کُشا

(لفظاً) کام کھولنے والا، کار ساز، کام بنانے والا، گُتھی سلجھانے والا، بگڑے امورسدھارنے والا

کار کَرْدَہ

تجربہ کار، ماہر فن، ماہر

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْک کے معانیدیکھیے

کَرْک

karkकर्क

اصل: سنسکرت

وزن : 21

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَرْک کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • تیتر یا بٹیر پکڑنے کے لئے آواز نکالنا (ایک قسم کی آواز)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَرْق

any sound uttered by a fowl

Urdu meaning of kark

  • Roman
  • Urdu

  • tiitar ya baTer paka.Dne ke li.e aavaaz nikaalnaa (ek kism kii aavaaz

English meaning of kark

Noun, Masculine

  • cancer
  • grit, small stone, sand
  • pain, ache, rankling

कर्क के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (ज्योतिष) बारह राशियों में से चौथी राशि जिसमें पुनर्वसु का अंतिम चरण और पुष्य तथा आश्लेषा नक्षत्र होते हैं
  • तीतर या बटेर पकड़े के लिए निकाली जाने वाली एक प्रकार की आवाज़
  • एक प्रकार का रत्न
  • केकड़ा, कर्कट
  • अग्नि, आग
  • दर्पण
  • घड़ा

विशेषण

  • (खेत) जोतने वाला

کَرْک کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَرْک

تیتر یا بٹیر پکڑنے کے لئے آواز نکالنا (ایک قسم کی آواز)

کَرْک اَنْداز

پتھر پھینکنے والا .

کَرْکا

اولے ، پتّھر .

کَرْکی

بدمعاشی ، چور ، کُرو .

کَرْکے

۱. کرتے ہوئے ، دے کر ، رکھ کے .

کَرْکو

کرکے ، بنا کر .

کَرْکَہ

جو نغمہ جنگ کے وقت بہادر پہلوانوں کی تعریف میں گایا جاتا ہے اس کو کرکہ کہتے ہیں .

kirk

گِرْجا

کِرْک

خوراک میں ریت وغیرہ کی آمیزش جو دانتوں میں آ جائے ، کرکل .

کَرْخا

کرچا ، ٹکڑا ، ریزہ ، جزو ؛ ہڈی کا فقرہ .

کَرْخی

مراد : حضرت ابو محفوظ معروف بن فروزالکرخی جو صوفیہ کے ایک گروہ کے رہنما تھے .

کَرْکھا

کالک ؛ (مجازاً) شرمندگی ، رسوائی .

قَرْق

any sound uttered by a fowl

کَرْکَسا

زبان دراز ، جھگڑالو ، لڑاکا ، ظالم ؛ جوشیلی یا تند عورت ، لڑاکا عورت .

کَرْکانا

جھکانا ، زور ڈالنا .

کَرْخانَہ

رک : کارخانہ ، (خصوصاً) ریشم کا کارخانہ .

کَرْکولنا

اندر سے زخمی کرنا ، اندر سے کھوکھلا کرنا ، گودا نکالنا ، چُبھے ہوئے کانٹے وغیرہ کا پتہ چلانے کے لیے سوئی کی نوک سے ٹٹولنا .

کَرْکِھنی

(نیارا) چاندی یا سونے کی سلاخ بنانے کا کرچھے کی قسم کا ظرف .

کَرْخِیَّہ

صوفیہ کا ایک گروہ جس کے رہنما ابو محفوظ معروف بن فیروز الکرخی تھے ، ایک فرقے کا نام .

کَرْکام

طاقت ، قابلیت ؛ قوتِ ارادی ؛ خواہش .

کَرْکِین

(دباغت) بکری کا پکا سبز رنگ رنگا ہوا چمڑا .

کَرْخَہ

کرچا ، ٹکڑا ، ریزہ ، جزو ؛ ہڈی کا فقرہ .

کرکش

کڑی آواز، کانوں کو اچھا نہ لگنے والا لفظ، کڑا، کٹھور، کھردرا، کانٹے دار، تیز، تند، بے رحم، سنگ دل، ظالم، طاقتور

کَرْخَنْداری

دہلی کے کاروباری لوگوں یا حلقوں کی بولی یا زبان جس کے قواعد، تلفظ اور محاورے اصل اردو زبان سے مختلف ہیں

کَرْکَمِین

کارندہ ، خدمت انجام دینے والا .

کَرْکَرَہ

قہقہہ ، زور سے ہنسنا ، آواز کے ساتھ ہنسنا .

کَرکَر لانا

بیاہ کر لانا ، شادی کر کے لانا .

کَرْخَنْدار

کارخانہ دار، کاروباری آدمی

کَرْکَنْد

جھینگا

کَرْکَٹ

کوڑا، گھاس، پھوسی، خار و خس

کَرْکَر

ایک قسم کا پرندہ

کَرْکَچ

وہ نمک جو سمندری پانی کو خشک کر کے حاصل کیا جاتا ہے، سمندری نمک جو بخارات آبی سے پیدا ہوتا ہے

کَرکے کھانا اَور مَگَن رَہنا

جو آدمی محنت کرکے کھاتا ہے اسے کسی کی پروا نہیں ہوتی

کارْک کَش

کارک کی ڈاٹ کھولنے کا پیچ دار آہنی آلہ ، کاگ پیچ.

کارْک اُڑانا

بوتل کھولنا.

کارْکی

کارک (رک) سے منسوب یا متعلق ، کارک سے بنایا ہوا ، کارک کی خصوصیات رکھنے والا.

کارخانَہ دار

کسی صنعتی ادارے کا مالک، وہ شخص، جس کا کوئی کاروبار ہو، کوٹھی یا فیکٹری کا مالک

کارْکُنانِ قَضا و قَدْر

agents implementing the Divine decree, angels

کارْکُن صَحافی

working journalist

کارخانَہ

کام کرنے کی جگہ، چیزوں کے بنانے اور تیار کرنے کا ٹھکانا، صنعتی کام کرنے کی عمارت یا جگہ، کارگاہ، فیکٹری

کارخانَۂ قُدْرَت

کارخانۂ الٰہی، دنیا و کاروبارِ دنیا، مظاہراتِ فطرت، دنیا میں ہونے والے معاملات

کارخانَہ جات

کارخانہ کی جمع، کارخانے

کارخانَۂ فَلَک

آسمان نیز دنیا

کارْکُن

کام کرنے والا، عہدے دار، کارندہ، مہتمم، منیجر، عملہ، گماشتہ (ایک یا زیادہ)

کارخانَۂ اِلٰہی

معاملات خداوندی، ایشور کی مایا، خدائی معاملے، قدرت خدا، خدا کی باتیں، خدا کی منشا و رضا

کارخانَہ ہونا

کاروبار ہونا ، کام سرزد ہونا ، معاملہ ہونا.

کارخانَہ کَرْنا

کوئی کارخانہ کھولنا یا کاروبار شروع کرنا ، حصولِ معاش کے لیے کوئی صنعت لگانا.

کارخانَہ جَمْنا

کاروبار جمنا ، کاروبار چل پڑنا.

کارخانَہ چَلْنا

کارخانہ چلانا کا لازم

کارْکُنان

کام کرنے والے، کارندے، مزدور

کارخانَہ رَکْھنا

طرزِ عمل اپنانا ، کاروبار چلانا ، زندگی بسر کرنا.

کارخانَہ پَھیلانا

کاروبار شروع کرنا ، نج بیوپار کرنا ، تجارت کا ڈھچر ڈالنا.

کارخانَہ اَبْتَر ہونا

معاملے کا خراب ہو جانا ، کام بگڑنا ؛ نظم و نسق کی صورتِ حال خراب ہونا.

کارخانَہ جاری رَکھنا

دنیا اور دنیا کے کاروبار کو برقرار رکھنا ، قائم رکھنا.

کارخانَہ جاری ہونا

کام یا دھندا چلنا، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا

کارخانَہ چالُو ہونا

کام یا دھندا چلنا، دنیا کے معاملات یا نظم و نسق کا جاری رہنا

کارخانَہ جاری رَہنا

کام چلنا ، معاملات نمٹنا ، دھندا ہونا.

کار کَشی

کشیدہ کا کام ، ریشم کے دھاگے سے کڑھائی کا کام.

کار کُشا

(لفظاً) کام کھولنے والا، کار ساز، کام بنانے والا، گُتھی سلجھانے والا، بگڑے امورسدھارنے والا

کار کَرْدَہ

تجربہ کار، ماہر فن، ماہر

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْک)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone