تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرِشْمَہ" کے متعقلہ نتائج

تَحَکُّم

زبردستی کی حکومت، دعویٰ، زبردستی، زور آوری، جبری غلبہ

تَہَکُّم

افسوس، گھمنڈ؛ گذری بات؛ پریشان ہونا.

تَحَکُّم آمیز

تَحَکُّم پَسَنْدانَہ

تَحَکُّم جَتانا

زورآوری کرنا، زبردستی کرنا، دعوے سے کوئی کام لینا، غلبہ ظاہر کرنا، اجارہ دکھانا

تَحَکُّمی

تحکم (رک) سے منسوب .

تَحَکُّماَنہ

زبردستی کا، حکومت والا (انداز یا لہجہ وغیرہ) حاکموں جیسا، رعب و دبدبے والا

تَحَکُّماً

جبری، زبردستی سے، دھوں٘س سے

تَحَکُّمِیَت

تحکم (رک) کا اسم کیفیت ، حکم چلانے کی حالت و کیفیت .

تُھکَّم فَضِیحَت

رک : تھکا فضیحت.

تُھکَّم تُھکّا

رک : تھکا فضیحتی.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرِشْمَہ کے معانیدیکھیے

کَرِشْمَہ

karishmaकरिश्मा

اصل: فارسی

وزن : 122

موضوعات: تصوف

کَرِشْمَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • اچانک ظہور پذیر ہونے والی کیفیت یا غیر معمولی کام، اعجاز
  • آنکھ یا ابرو کا اشارہ
  • ناز و نخرہ
  • عجیب بات، انوکھی بات
  • خوبی، کمال، ناز و انداز
  • مرجزہ، شعبدہ، کرامت
  • نشان، علامت
  • چال، حرکت، فریب کاری
  • (تصوف) جذبۂ عالم باطن کو کہتے ہیں تاکہ دل سالک کا سلوک میں متغیر نہ ہو اور طلب میں استوار رہے اور بعضے کرشمہ توجۂ حق اور تجلّی جمالی اور انوارِ معرفت کے پر تو کو کہتے ہیں

وضاحتی ویڈیو

شعر

English meaning of karishma

Noun, Masculine

करिश्मा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अनोखी बात, जादू, नाज़ दिखाना
  • कोई बहुत बड़ा और विलक्षण काम
  • आँख या भौं का संकेत, सैन, हाव-भाव, नाज़ोअदा, माया, इन्द्रजाल, जादू, चमत्कार, शाबदः, आश्चर्य, अचम्भा (करिश्मा) ।
  • दे. 'किरिश्मः ।
  • विलक्षण कार्य; अद्भुत कृत्य; चमत्कार; करामात।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرِشْمَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرِشْمَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone