تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرِشْمَہ ساز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرِشْمَہ ساز کے معانیدیکھیے
کَرِشْمَہ ساز کے اردو معانی
صفت، مذکر، واحد
- کرشمہ دکھانے والا، شعبدہ گر، نازو انداز والا، جادوگر، انوکھے کام کرنے والا
شعر
ہر اک ہے محو حیرت وہ کرشمہ ساز ہے ایسا
سر محفل جو اک رنگیں نظارہ چھوڑ جاتا ہے
شفا موجود تھی اس کی نظر میں ہر مرض کی سو
کرشمہ ساز ہم کو دیکھ لے بیمار کہتے تھے
کھلا رہی ہیں گل زخم دیدہ و دل میں
کرشمہ ساز تری دلستانیاں پیارے
English meaning of karishma-saaz
Adjective, Masculine, Singular
करिश्मा-साज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग, एकवचन
- मायावी, शो'बदाबाज़, हाव-भाव वाला, नाज़ो-अंदाज़ वाला, जादूगर, अनोखे काम करने वाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرِشْمَہ ساز)
کَرِشْمَہ ساز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔