تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرِیمی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرِیمی کے معانیدیکھیے
کَرِیمی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بزرگی، سخاوت، فیّاضی، مہربانی
شعر
مت اپنی کریمی کے سنائے مجھے قصے
وہ ابر کرم ہے تو مرے دشت پہ برسے
آ گیا کچھ جو کریمی کا خیال
حور کو ملک سلیماں بخشا
سات دوزخ کیے خلق اس نے کریمی اس کی
ایک ہفتے کی ہمارے لیے تعزیریں ہیں
English meaning of kariimii
Noun, Feminine
- kindness, beneficence, fancifulness, graciousness
کَرِیمی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرِیمی)
کَرِیمی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔