تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کریم" کے متعقلہ نتائج

حَرِیف

مخالف

حَرِیفانَہ

حریف کا جیسا، حریف کی طرح، مخالفانہ، دشمنوں جیسا

حَرِیفی

ہمسری، مقابلہ

حَرِیفِ دَغَل

کُشتی کا ایک دان٘و جس میں کشتی لڑنے والا اپنے داہنے ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کو لپیٹ کر حریف کے بائیں ہاتھ کی طرف کلائی کو پکڑتا ہے اور اپنا بایاں ہاتھ زمین پر ٹیک کو فوراً اپنے بائیں پیر کا پنجہ حریف کے بائیں پیر کے گٹّے کے اوپر جما کر ایک دم اپنی داہنی طرف مڑتا ہے

حَرِیفِ مُقابِل

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

رِوایَتی حَرِیف

اردو، انگلش اور ہندی میں کریم کے معانیدیکھیے

کریم

kariimकरीम

اصل: عربی

وزن : 121

اشتقاق: كَرُمَ

کریم کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۔(ع۔بزرگ۔ عزیز کہتے ہیں کریم وہ ہے کہ قادر ہو تو معاف کردے۔ وعدہ کرے تو وفا کرے اور دے تو اُمید سے زیادہ دے اور کوئی اس کی طرف التجاد لے جائے تو اُسے ضائع نہ ہونے دے۔ اور رکھی مُکَرَّم اور جواد کے معنے میں بھی آتا ہے) صفت۔ جواں مرد۔ با مروت۔ صفت۔ نیک دل۔ نیک مزاج۔ سخی۔ مہربان۔ بزرگ۔
  • سخی ، فیّاض.
  • کرم کرنے والا ، بخشنے والا ؛ خدائے تعالیٰ کا ایک صفاتی نام ، بزرگ و برتر .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of kariim

Noun, Masculine

Adjective

  • an epithet of God

करीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • अ. वि.कृपालु, मेहरबान, दानशील, सखी, ईश्वर का एक नाम।
  • अ. वि.कृपालु, मेहरबान, दानशील, सखी, ईश्वर का एक नाम।

विशेषण

  • कृपालु; दयालु
  • करम या दया करनेवाला
  • करम करने वाला
  • उदार; नेक; क्षमाशील।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کریم)

نام

ای-میل

تبصرہ

کریم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone