تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرِیہہُ الصَّوت" کے متعقلہ نتائج

جان پَہْچان

واقفیت، صاحب سلامت؛ آشنائی، شناسائی، واقف کار، ملاقاتی

جان پَہچان والا

جان پَہچان کا

جان نَہ پَہْچان دِل و جان قُرْبان

انجان سے محبت کرنے کے موقع پر کہتے ہیں

جان نہ پہچان، بڑی خالہ سلام

کسی سے خواہ مخواہ یک جہتی جتانا یا تعلق ظاہر کرنا

جان نَہ پَہْچان ناخوانْدَہ مِہْمان

رک : جان نہ پہچان بڑی خالہ سلام .

جان نَہ پَہچان بَڑی خالہ سَلام

یہ کہاوت ایسے موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی ناواقف آدمی نہایت تپاک اورگرم جوشی ظاہر کرے، بیجا خصوصیت ظاہر کرنے والے اور چالاک کی نسبت بھی بولتے ہیں جو خواہ مخواہ دوستی جتا کر اپنا مطلب نکالتے ہیں

جان مارے بانیا، پہچان مارے چور

بنیا دوسروں کو لوٹتا ہے اور چور واقف کو

جان ہی کی پَہْچان ہے

محبت جب تک رہتی ہے جب تک جان سلامت ہے ؛ جسے جانتے ہیں اسے ہی پہچان سکتے ہیں غیر یا اجنبی آدمی کو کیا پہچانیں.

جان نَہ پَہْچان خالَہ سَلام

(عو) جب کوئی کسی اجنبی کے ساتھ نہایت گرم جوشی سے پیش آئے یا چالاکی سے دوستی ظاہر کر کے اپنا مطلب نکالنا چاہے تو کہتے ہیں .

جانا پَہْچانا

جس سے اچھی طرح واقفیت ہو، جانا بوجھا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرِیہہُ الصَّوت کے معانیدیکھیے

کَرِیہہُ الصَّوت

kariihus-sautकरीहुस-सौत

اصل: عربی

وزن : 21

کَرِیہہُ الصَّوت کے اردو معانی

صفت

  • مکروہ آواز والا، ناگوار آواز والا، بری اور بھدّی آواز کا

English meaning of kariihus-saut

Adjective

  • having a harsh or hoarse voice, of an execrable voice, ill-sounding

करीहुस-सौत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसकी आवाज़ बहुत ख़राब हो, कटुस्वर, कर्कश स्वर, बुरी आवाज़

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرِیہہُ الصَّوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرِیہہُ الصَّوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone