تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے" کے متعقلہ نتائج

تَماشے

تماشا کی جمع یا محرفہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تَماشے کا

انوکھا ، عجیب

تَماشے کی

۔صفت۔ عجیب طرح کا۔ انوکھی۔ (مراۃ العروس) تماشا خانم نے سن کر کہا تم بھی بوا کوئی تماشے کی عورت ہو۔ خدا دلواتا ہے تم کیوں انکار کرو۔

تَماشے کی بات

انو کھی بات، عجیب بات

تَماشے کی باتیں

ایسی باتیں جن سے جی خوش ہو ، مزے کی باتیں (بچے کی نسبت زیادہ بولتے ہیں)

عَجَب تَماشے کا

عجیب قسم کا، عجیب و غریب، سمجھ مین نہ آنے والا

دُنْیا کے تَماشے

دنیا کے فنا ہو جانے والے دلچسپ اور غیر دلچسپ مناظر جو ہر وقت پیشِ نَظَر ہیں .

بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے

بڑھاپے میں جوانی کے افعال سوجھے ہیں

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے

(دو سپاہی آپس میں کسی شہر کے کوچے میں خانہ جنگی کر رہے تھے ایک جلاہا یہ خبر سنتے ہی اپنے کرگھے سے اُٹھ کر اس کوچے میں آیا اور تماش دیکھنے لگا ایک تلوار جو دوسرے کے سر سے اچٹی تو جلا ہے کے آ لگی) جب کوئی شخص دوسرے کی ریس کر کے اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو نقصان اٹھاتا ہے، یعنی اپنا کام چھوڑ کے اوروں کی ریس میں نقصان ہوتا ہے

لَکَّڑیا بانسے کی ، کانی آنکھ تَماشے کی

آوارہ گرد لڑکے جب اپنے کسی ہم سن کو جو کانا یا لے پالک ہو چھیڑتے ہیں اس وقت یہ بول طنزیہ استعمال کرتے ہیں .

مَر مَر بُڑھیا گِیت گاوے ، بھولے لوگ تَماشے آویں

کسی آدمی کے بہت مشکل سے کوئی کام کرنے پر دو سرے بہت سے لوگوں کے ہنسنے کے موقعے پر بولتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے کے معانیدیکھیے

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے

karghaa chho.D tamaashe ko jaa.e naahaq choT julaahaa khaa.eकर्घा छोड़ तमाशे को जाए नाहक़ चोट जुलाहा खाए

  • Roman
  • Urdu

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے کے اردو معانی

  • (دو سپاہی آپس میں کسی شہر کے کوچے میں خانہ جنگی کر رہے تھے ایک جلاہا یہ خبر سنتے ہی اپنے کرگھے سے اُٹھ کر اس کوچے میں آیا اور تماش دیکھنے لگا ایک تلوار جو دوسرے کے سر سے اچٹی تو جلا ہے کے آ لگی) جب کوئی شخص دوسرے کی ریس کر کے اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو نقصان اٹھاتا ہے، یعنی اپنا کام چھوڑ کے اوروں کی ریس میں نقصان ہوتا ہے

Urdu meaning of karghaa chho.D tamaashe ko jaa.e naahaq choT julaahaa khaa.e

  • Roman
  • Urdu

  • (do sipaahii aapas me.n kisii shahr ke kuuche me.n Khaanaajangii kar rahe the ek julaahaa ye Khabar sunte hii apne karghe se uTh kar is kuuche me.n aaya aur tamaash dekhne laga ek talvaar jo duusre ke sar se echTii to jilaa hai ke aa lagii) jab ko.ii shaKhs duusre kii res kar ke apnaa kaam chho.D detaa hai to nuqsaan uThaataa hai, yaanii apnaa kaam chho.D ke auro.n kii res me.n nuqsaan hotaa hai

English meaning of karghaa chho.D tamaashe ko jaa.e naahaq choT julaahaa khaa.e

  • if a weaver goes to see row he comes back with a bloody nose, one should mind one's own business, poking nose in other people's row can cost dearly

कर्घा छोड़ तमाशे को जाए नाहक़ चोट जुलाहा खाए के हिंदी अर्थ

  • (दो सिपाही आपस में किसी शहर के कूचे में ख़ानाजंगी कर रहे थे एक जुलाहा ये ख़बर सुनते ही अपने करघे से उठ कर इस कूचे में आया और तमाश देखने लगा एक तलवार जो दूसरे के सर से एचटी तो जिला है के आ लगी) जब कोई शख़्स दूसरे की रेस कर के अपना काम छोड़ देता है तो नुक़्सान उठाता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَماشے

تماشا کی جمع یا محرفہ حالت، تراکیب میں مستعمل

تَماشے کا

انوکھا ، عجیب

تَماشے کی

۔صفت۔ عجیب طرح کا۔ انوکھی۔ (مراۃ العروس) تماشا خانم نے سن کر کہا تم بھی بوا کوئی تماشے کی عورت ہو۔ خدا دلواتا ہے تم کیوں انکار کرو۔

تَماشے کی بات

انو کھی بات، عجیب بات

تَماشے کی باتیں

ایسی باتیں جن سے جی خوش ہو ، مزے کی باتیں (بچے کی نسبت زیادہ بولتے ہیں)

عَجَب تَماشے کا

عجیب قسم کا، عجیب و غریب، سمجھ مین نہ آنے والا

دُنْیا کے تَماشے

دنیا کے فنا ہو جانے والے دلچسپ اور غیر دلچسپ مناظر جو ہر وقت پیشِ نَظَر ہیں .

بُوڑھےمُنھ مُہا سے لوگ چَڑْھے تَماشے

بڑھاپے میں جوانی کے افعال سوجھے ہیں

کیا تَماشے کی بات ہے جِس کا جائے وہ چور کَہلائے

جس کا نقصان ہو اس کے سر الزام ہو ، پولیس والے جب چوری کا سراغ نہ ملے تو یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ مدّعی نے مال اِدھر اُدھر کر دیا.

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے

(دو سپاہی آپس میں کسی شہر کے کوچے میں خانہ جنگی کر رہے تھے ایک جلاہا یہ خبر سنتے ہی اپنے کرگھے سے اُٹھ کر اس کوچے میں آیا اور تماش دیکھنے لگا ایک تلوار جو دوسرے کے سر سے اچٹی تو جلا ہے کے آ لگی) جب کوئی شخص دوسرے کی ریس کر کے اپنا کام چھوڑ دیتا ہے تو نقصان اٹھاتا ہے، یعنی اپنا کام چھوڑ کے اوروں کی ریس میں نقصان ہوتا ہے

لَکَّڑیا بانسے کی ، کانی آنکھ تَماشے کی

آوارہ گرد لڑکے جب اپنے کسی ہم سن کو جو کانا یا لے پالک ہو چھیڑتے ہیں اس وقت یہ بول طنزیہ استعمال کرتے ہیں .

مَر مَر بُڑھیا گِیت گاوے ، بھولے لوگ تَماشے آویں

کسی آدمی کے بہت مشکل سے کوئی کام کرنے پر دو سرے بہت سے لوگوں کے ہنسنے کے موقعے پر بولتے ہیں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْگھا چھُوْڑ تَماشے کو جائے ناحَق چُوْٹ جُلاہا کھائے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone