تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَرْچھی ہاتھ سیلانے ہی کو کَرْتے ہیں" کے متعقلہ نتائج

کَرْچھی ہاتھ سیلانے ہی کو کَرْتے ہیں

کرچھی کا استعمال ہاتھوں کو بچانے کے لئے ہوتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْچھی ہاتھ سیلانے ہی کو کَرْتے ہیں کے معانیدیکھیے

کَرْچھی ہاتھ سیلانے ہی کو کَرْتے ہیں

karchhii haath selaane hii ko karte hai.nकरछी हाथ सेलाने ही को करते हैं

ضرب المثل

کَرْچھی ہاتھ سیلانے ہی کو کَرْتے ہیں کے اردو معانی

  • کرچھی کا استعمال ہاتھوں کو بچانے کے لئے ہوتا ہے
  • انسان کوئی کام اپنے فائدے کے لئے ہی کرتا ہے
  • احتیاط سے کام لینے کے لئے کہتے ہیں
  • کرچُھل دال ترکاری چلانے کے لئے ہی ہاتھ میں لیا جاتا ہے یعنی نوکر کو کام کرنے کے لئے ہی رکھا جاتا ہے

करछी हाथ सेलाने ही को करते हैं के हिंदी अर्थ

  • करछी का उपयोग हाथों को बचाने के लिए होता है
  • मनुष्य कोई काम अपने लाभ के लिए ही करता है
  • सतर्कता से काम लेने के लिए कहते हैं
  • करछुल दाल-तरकारी चलाने के लिए ही हाथ में लिया जाता है अर्थात नौकर को काम करने के लिए ही रखते हैं

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَرْچھی ہاتھ سیلانے ہی کو کَرْتے ہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَرْچھی ہاتھ سیلانے ہی کو کَرْتے ہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words