تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَرْب و بَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَرْب و بَلا کے معانیدیکھیے
کَرْب و بَلا کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- اذّیت ناک مصیبت، سخت ذہنی وجسمانی آزمائش، وہ جگہ جہاں حضرت امام حسینؑ مع اپنے رفقاء کے شہید ہوۓ
شعر
خدا کے آخری لشکر میں بس بہتر تھے
خدا کو کرب و بلا جیتنے کی خواہش تھی
یہ دشت حزن ہے کرب و بلا کا صحرا ہے
چلے گا کون یہاں اب وفاؔ کے رستے پر
کر لے منظور ثنا خوانی کاظمؔ کو حسین
تو بھی زندہ ہے تری کرب و بلا زندہ باد
English meaning of karb-o-balaa
Noun, Feminine
- agony and calamity, tribulations and trials, the battle of where Imam Hussein with his companion was martyred
कर्ब-ओ-बला के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह युद्ध जहाँ इमाम हुसैन अपने साथी के साथ शहीद हुए थे, मुसीबत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَرْب و بَلا)
کَرْب و بَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔