تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَراو کَرنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَراو کَرنا کے معانیدیکھیے
کَراو کَرنا کے اردو معانی
- بیوہ کے ساتھ بیاہ کرنا، رانڈ کو گھر میں ڈالنا، اوڑھنا اڑھانا، رانڈ عورت کا کسی مرد کے ساتھ خود نکاح پڑھا لینا، بیوہ کا کسی کے گھر میں پڑ جانا
English meaning of karaav karnaa
- to marry a widow
- to take a concubine
- to keep a mistress
कराव करना के हिंदी अर्थ
- विधवा से विवाह करना, विधवा को घर में रखना, पर्दा डालना, विधवा का पुरुष से स्व-विवाह करना, विधवा का किसी के घर में विवाह करके पड़ जाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَراو کَرنا)
کَراو کَرنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔