تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَر تو کَر نَہیں تو خُدا کے غَضَب سے ڈَر" کے متعقلہ نتائج

کَر تو کَر نَہیں تو خُدا کے غَضَب سے ڈَر

۔مثل۔ جب کسی بے گناہ پر کوئی الزام ہو تو یہ مثل بولتےہیں۔ یعنی خدا تعالیٰ سے ہر وقت پناہ مانگنا چاہئے۔

کَر تو کَر ، نَہِیں تو خُدا کے غَضَب سے ڈَر

رک : کر تو ڈرنہ تو ڈر.

کَر تو ڈَر نَہِیں ، خُدا کے غَضَب سے ڈَر

رک : کر تو ڈر نہ کر تو ڈر .

کَرتو ڈََر نَہ ، کَر تو خُدا کے غَضَب سے ڈَر

رک : کر تو توڑ نہ کر تو ڈر.

کوئی بھی ماں کے پیٹ سے تو لے کَر نَہِیں نِکَلتا ہے

ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا، کام کرنے سے ہی آتا ہے، کوئی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا

عاشق کو خدا زر دے، نہیں تو کر دے زمیں کے پردے

عاشق کو امیر ہونا چاہیے ورنہ مر جانا بہتر ہے

کوئی بھی تو ماں کے پیٹ سے علم لے کر نہیں نکلتا

سیکھا سکھایا کوئی نہیں پیدا ہوتا، کام سیکھنے ہی سے آتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَر تو کَر نَہیں تو خُدا کے غَضَب سے ڈَر کے معانیدیکھیے

کَر تو کَر نَہیں تو خُدا کے غَضَب سے ڈَر

kar to kar nahii.n to KHudaa ke Gazab se Darकर तो कर नहीं तो ख़ुदा के ग़ज़ब से डर

  • Roman
  • Urdu

کَر تو کَر نَہیں تو خُدا کے غَضَب سے ڈَر کے اردو معانی

  • ۔مثل۔ جب کسی بے گناہ پر کوئی الزام ہو تو یہ مثل بولتےہیں۔ یعنی خدا تعالیٰ سے ہر وقت پناہ مانگنا چاہئے۔

Urdu meaning of kar to kar nahii.n to KHudaa ke Gazab se Dar

  • Roman
  • Urdu

  • ۔misal। jab kisii begunaah par ko.ii ilzaam ho to ye misal bolte hain। yaanii Khudaa taala se haravqat panaah maa.ngnaa chaahii.e

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَر تو کَر نَہیں تو خُدا کے غَضَب سے ڈَر

۔مثل۔ جب کسی بے گناہ پر کوئی الزام ہو تو یہ مثل بولتےہیں۔ یعنی خدا تعالیٰ سے ہر وقت پناہ مانگنا چاہئے۔

کَر تو کَر ، نَہِیں تو خُدا کے غَضَب سے ڈَر

رک : کر تو ڈرنہ تو ڈر.

کَر تو ڈَر نَہِیں ، خُدا کے غَضَب سے ڈَر

رک : کر تو ڈر نہ کر تو ڈر .

کَرتو ڈََر نَہ ، کَر تو خُدا کے غَضَب سے ڈَر

رک : کر تو توڑ نہ کر تو ڈر.

کوئی بھی ماں کے پیٹ سے تو لے کَر نَہِیں نِکَلتا ہے

ہر شخص کو سیکھنا پڑتا ہے، پیدائشی عالم کوئی نہیں ہوتا، کام کرنے سے ہی آتا ہے، کوئی ماں کے پیٹ سے سیکھ کر نہیں آتا

عاشق کو خدا زر دے، نہیں تو کر دے زمیں کے پردے

عاشق کو امیر ہونا چاہیے ورنہ مر جانا بہتر ہے

کوئی بھی تو ماں کے پیٹ سے علم لے کر نہیں نکلتا

سیکھا سکھایا کوئی نہیں پیدا ہوتا، کام سیکھنے ہی سے آتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَر تو کَر نَہیں تو خُدا کے غَضَب سے ڈَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَر تو کَر نَہیں تو خُدا کے غَضَب سے ڈَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone