تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَر گَئے ڈاڑھی والے ، پَکْڑے گَئے مُوچھوں والے" کے متعقلہ نتائج

مُونچھوں

بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اگنے والے بال، بروت، لب، مُوچھ

مُونچھوں پَر ہاتھ پھیرنا

غرور سے مونچھوں پر ہاتھ لگانا، خوشی کا اظہار کرنا

مُونچھوں کا کُونڈا

لڑکے کی مسیں بھیگنے پر خوشی کی تقریب، اس میں شادی کی طرح کنبے والوں کو جمع کیا جاتا ہے

مُونچھوں کے بال اَینٹھنا

رک : مونچھوں کو بل دینا ۔

مُونچھوں کو بَل دینا

مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ؛ شان دکھانا ، شیخی بگھارنا ۔

مُونچھوں کے کُونڈے کَرنا

لڑکے کی مسیں بھیگنے کی خوشی کی رسم کرنا ۔

مُونچھوں کو زیر کَرنا

رسوا کرنا نیز خفت میں مبتلا کرنا

مُونچھوں پَر نِیبُو ٹَکْنا

بڑی مونچھیں ہونا ، شاندار مو نچھیں ہونا ؛ فخر جتانا

مُونچھوں پَر چَراغ رَوشَن کَرنا

روغن مل کر مونچھیں چمکانا

اردو، انگلش اور ہندی میں کَر گَئے ڈاڑھی والے ، پَکْڑے گَئے مُوچھوں والے کے معانیدیکھیے

کَر گَئے ڈاڑھی والے ، پَکْڑے گَئے مُوچھوں والے

kar ga.e Daa.Dhii vaale , pak.De ga.e muuchho.n vaaleकर गए डाढ़ी वाले , पकड़े गए मूछों वाले

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَر گَئے ڈاڑھی والے ، پَکْڑے گَئے مُوچھوں والے کے اردو معانی

  • کرے کوئی اور موردِ الزام ہو دوسرا .

Urdu meaning of kar ga.e Daa.Dhii vaale , pak.De ga.e muuchho.n vaale

  • Roman
  • Urdu

  • kare ko.ii aur maurid-e-ilzaam ho duusraa

कर गए डाढ़ी वाले , पकड़े गए मूछों वाले के हिंदी अर्थ

  • करे कोई और मौरिद-ए-इल्ज़ाम हो दूसरा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُونچھوں

بالغ مرد کے اوپر کے لب پر اگنے والے بال، بروت، لب، مُوچھ

مُونچھوں پَر ہاتھ پھیرنا

غرور سے مونچھوں پر ہاتھ لگانا، خوشی کا اظہار کرنا

مُونچھوں کا کُونڈا

لڑکے کی مسیں بھیگنے پر خوشی کی تقریب، اس میں شادی کی طرح کنبے والوں کو جمع کیا جاتا ہے

مُونچھوں کے بال اَینٹھنا

رک : مونچھوں کو بل دینا ۔

مُونچھوں کو بَل دینا

مونچھوں پر ہاتھ پھیرنا ؛ شان دکھانا ، شیخی بگھارنا ۔

مُونچھوں کے کُونڈے کَرنا

لڑکے کی مسیں بھیگنے کی خوشی کی رسم کرنا ۔

مُونچھوں کو زیر کَرنا

رسوا کرنا نیز خفت میں مبتلا کرنا

مُونچھوں پَر نِیبُو ٹَکْنا

بڑی مونچھیں ہونا ، شاندار مو نچھیں ہونا ؛ فخر جتانا

مُونچھوں پَر چَراغ رَوشَن کَرنا

روغن مل کر مونچھیں چمکانا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَر گَئے ڈاڑھی والے ، پَکْڑے گَئے مُوچھوں والے)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَر گَئے ڈاڑھی والے ، پَکْڑے گَئے مُوچھوں والے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone