تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنْٹَک پَنا کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَنٹَک

کان٘ٹا، خار، کوئی نوک دار چیز، سوئی، پن ؛ ڈن٘ک ؛ مچھلی کا کان٘ٹا ؛ تیز ہڈی ؛ ناخن ؛ ڈر کی وجہ سے بالوں کا کھڑا ہونا ؛ زبان کا کُھردرا پن ؛ باغی شخص جو سلطنت کے لیے کان٘ٹا ہو ؛ رن٘ج دینے والی بات ؛ معمولی دشمن، کوئی چیز جو رن٘ج دے

کَنْٹَک پَنا

کنجوسی، بخیلی، تنگ دلی، خسیس پن

کنٹک ہے

بڑا بخیل ہے

کَنْٹَک پَنا کَرْنا

خباثت دکھانا، کنجوسی کرنا، تن٘گ دلی کرنا، خِسَّت کرنا، اوت بچارنا

کانتا کُول

دریا کا کنارہ، ساحل

کانٹا کُشْتی

ایسی کُشتْی جس میں پہلوانواں کے درمیان سان٘ٹھ گان٘ٹھ نہ ہو ؛ نورا کشتی کی ضد

کانتا کُول پَریا

(لفظا ً) کناروں کا شوقین

کانٹا کھانا

مچھلی پھنسانے کے کانٹے میں لگا ہوا چارہ، کھانا، طعمہ

کان تَک آنا

کان تک پہنچنا ، سنا جانا ، خبر ہوجانا .

کان تَک جانا

خبر ہونا ، کان تک پہنچنا .

کانٹا کَرْنا

دُبلا کرنا ، کمزور کرنا ، لاغر کردینا .

کانٹا کَر دینا

(مرغ بازی) مرغ کا اپنے سر کو دم کی طرف کھین٘چنا .

کانٹا کُھلْنا

پن٘جرے کے کان٘ٹے کا سیدھا ہو جانا تاکہ پن٘جرہ گرِ پڑے

کانٹا کَھٹَکْنا

ناگوار گزرنا، برا لگنا، تکلیف دینا

کانٹا کَر لینا

کانٹا یا تقسیم کا عمل صحت کرنا

کان تَک بَھنَک ڈالنا

کان میں بات ڈالنا ، خبر دینا ، بتانا .

کان تَک نَہ ہِلانا

۔عذر نہ کرنا۔ مان لینا۔ خدا جانے صاحب کی ایسی کیا مروّت تھی کہ کسی نے کان تک نہیں ہلائے (ابن الوقت)

کان تَک پَہُنچْنا

سُنا جانا ، خبر ہوجانا .

کان تَک پَہُنْچ جانا

سُنا جانا ، خبر ہوجانا .

کان تَک پَہُنچانا

کان تک پہنچ جانا (رک) کا لازم .

کان تَک نَہیں ہِلانا

عذر نہ کرنا ، اعتراض نہ کرنا ، کسی بات پر چوں چرا نہ کرتا .

کانتا کِنارے رو کھڑا جَب سَب ہوئے بَناس

خطرے کے قریب رہنے والے کا ایک نہ ایک دن تباہ یا فنا ہونا یقینی ہے

باپ کنٹک، پوت حاتم

باپ کنجوس اور بیٹا فیاض

قَنات کی دِیوار

پردے کی دیوار جو قنات کھڑی کرنے سے بن جاتی ہے .

قَناتِ قاذِف

رحم اور خصیۃ الرحم کی درمیانی نالی .

کانْٹے کا

جچا تلا، شاندار، گراں قدر، اعلیٰ قسم کا

کانٹے کا مُقابَلہ

an equal contest

کان ٹیکنا

ہار ماننا ، اپنے عجز کا اعتراف کرنا .

کانٹے کی

جچا تلا، شاندار، گراں قدر، اعلیٰ قسم کا

کانٹے کو تول

نہ ذرا کم نہ زیادہ ، کھنچی ہوئی تول ، پوری پوری تول ، معیاری تول ؛ مراد : بلند معیار ، بلند پایہ ، متعبر .

قَنات کِھچْنا

پردے کے لیے قنات کی دیوار کھڑی کرنا ، خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کپڑے کا پردہ لگانا .

کانٹے کی تول

۔بہت ٹھیک۔ ذرا کم نہ زیادہ۔ ؎

کانٹی کھانا

قید کاٹنا ، جرائم پیشہ ہونا ، حوالات میں رہنا ، سزا بھگتنا ،

کان ٹیکْے ہیں

کان جھکاتی ہیں ؛ استادی تسلیم کرتی ہیں ، کمال یا جوہر کی مقر ہوتی ہیں

کانٹے کی پَیمَک

(گوٹا سازی) وہ پیمک جس کا تانا بادلے اور کلابتو کا ملا جلا ہو اور بانا کلابتو کا

قَنَاعَت کَرنا

کم یا زیادہ جو بھی حاصل ہو اس سے رضامند ہونا

قَنات کِھینچْنا

پردے کے لیے قنات کی دیوار کھڑی کرنا، خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کپڑے کا پردہ لگانا

کانٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

سخت نا پسندیدہ ہونا ، باعثِ خلش ہونا ، ناگوار گزرنا ، تکلیف کا باعث ہونا .

کانٹے کی طَرَح نَظَر میں کَھٹَکنا

۔کمال ناگوار ہونا۔ کسی چیز کا دیکھنا۔ ناگوار ہونا۔

کَنوتی کَھڑی کَرنا

pick its ears

کانٹے کی طَرَح سُوکْھنا

نہایت لاغر ہونا، بہت پتلا دبلا ہونا

کانٹے کا تُلا ہُوا

کھرا ، ہر اعتبار سے عمدہ اور اعلیٰ ، ہر طرح ضرورت کے مطابق ، معیاری ؛ جتنا چاہیے اس سے نہ کم نہ بیش .

کانٹے کی طَرَح چُبْھنا

تکلیف دہ ہونا ؛ پھان٘س لگنا ؛ باعث تکلیف ہونا ، خلش انگیز ہونا .

کانٹے کی طَرَح سُکھانا

بہت کمزور کر دینا، بہت لاغر کر دینا

کانٹے کی طَرَح نِکالْنا

چبھے ہوئے کانٹے کو باہر کھینچ لینا ، مصیبت یا تکلیف سے نجات دلانا ، خلش مٹانا .

کانٹے کَھڑے کَرْنا

کھیت کی حفاظت کے لیے چاروں طرف کانٹے لگانا .

قَنات کَھڑِی کَرنا

پردے کی دیوار کھڑی کرنا، چاروں طرف کپڑے کا پردہ لگانا

کانٹے کَھڑے ہونا

۔کھیت کی حفاظت کے لئے چاروں طرف کانٹھ کھرے کردیتے ہیں۔ ؎

قَنات کَھڑی ہونا

پردے کی دیوار کھڑی ہونا، چاروں طرف کپڑے کا پردہ لگنا

کانٹے کی تُلی ہُوئی

کھری ، ہر اعتبار سے عمدہ اور اعلیٰ ، جتنا چاہیے اس سے کم اور نہ بیش .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْٹَک پَنا کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَنْٹَک پَنا کَرْنا

kanTak-panaa karnaaकंटक-पना करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَنْٹَک پَنا کَرْنا کے اردو معانی

  • خباثت دکھانا، کنجوسی کرنا، تن٘گ دلی کرنا، خِسَّت کرنا، اوت بچارنا

Urdu meaning of kanTak-panaa karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • Khabaasat dikhaanaa, kanjuusii karnaa, tang dillii karnaa, Khast karnaa, ot bichaarnaa

कंटक-पना करना के हिंदी अर्थ

  • ख़बासत दिखाना, कंजूसी करना, तंग दिल्ली करना, ख़िस्सत करना, ओत बिचारना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَنٹَک

کان٘ٹا، خار، کوئی نوک دار چیز، سوئی، پن ؛ ڈن٘ک ؛ مچھلی کا کان٘ٹا ؛ تیز ہڈی ؛ ناخن ؛ ڈر کی وجہ سے بالوں کا کھڑا ہونا ؛ زبان کا کُھردرا پن ؛ باغی شخص جو سلطنت کے لیے کان٘ٹا ہو ؛ رن٘ج دینے والی بات ؛ معمولی دشمن، کوئی چیز جو رن٘ج دے

کَنْٹَک پَنا

کنجوسی، بخیلی، تنگ دلی، خسیس پن

کنٹک ہے

بڑا بخیل ہے

کَنْٹَک پَنا کَرْنا

خباثت دکھانا، کنجوسی کرنا، تن٘گ دلی کرنا، خِسَّت کرنا، اوت بچارنا

کانتا کُول

دریا کا کنارہ، ساحل

کانٹا کُشْتی

ایسی کُشتْی جس میں پہلوانواں کے درمیان سان٘ٹھ گان٘ٹھ نہ ہو ؛ نورا کشتی کی ضد

کانتا کُول پَریا

(لفظا ً) کناروں کا شوقین

کانٹا کھانا

مچھلی پھنسانے کے کانٹے میں لگا ہوا چارہ، کھانا، طعمہ

کان تَک آنا

کان تک پہنچنا ، سنا جانا ، خبر ہوجانا .

کان تَک جانا

خبر ہونا ، کان تک پہنچنا .

کانٹا کَرْنا

دُبلا کرنا ، کمزور کرنا ، لاغر کردینا .

کانٹا کَر دینا

(مرغ بازی) مرغ کا اپنے سر کو دم کی طرف کھین٘چنا .

کانٹا کُھلْنا

پن٘جرے کے کان٘ٹے کا سیدھا ہو جانا تاکہ پن٘جرہ گرِ پڑے

کانٹا کَھٹَکْنا

ناگوار گزرنا، برا لگنا، تکلیف دینا

کانٹا کَر لینا

کانٹا یا تقسیم کا عمل صحت کرنا

کان تَک بَھنَک ڈالنا

کان میں بات ڈالنا ، خبر دینا ، بتانا .

کان تَک نَہ ہِلانا

۔عذر نہ کرنا۔ مان لینا۔ خدا جانے صاحب کی ایسی کیا مروّت تھی کہ کسی نے کان تک نہیں ہلائے (ابن الوقت)

کان تَک پَہُنچْنا

سُنا جانا ، خبر ہوجانا .

کان تَک پَہُنْچ جانا

سُنا جانا ، خبر ہوجانا .

کان تَک پَہُنچانا

کان تک پہنچ جانا (رک) کا لازم .

کان تَک نَہیں ہِلانا

عذر نہ کرنا ، اعتراض نہ کرنا ، کسی بات پر چوں چرا نہ کرتا .

کانتا کِنارے رو کھڑا جَب سَب ہوئے بَناس

خطرے کے قریب رہنے والے کا ایک نہ ایک دن تباہ یا فنا ہونا یقینی ہے

باپ کنٹک، پوت حاتم

باپ کنجوس اور بیٹا فیاض

قَنات کی دِیوار

پردے کی دیوار جو قنات کھڑی کرنے سے بن جاتی ہے .

قَناتِ قاذِف

رحم اور خصیۃ الرحم کی درمیانی نالی .

کانْٹے کا

جچا تلا، شاندار، گراں قدر، اعلیٰ قسم کا

کانٹے کا مُقابَلہ

an equal contest

کان ٹیکنا

ہار ماننا ، اپنے عجز کا اعتراف کرنا .

کانٹے کی

جچا تلا، شاندار، گراں قدر، اعلیٰ قسم کا

کانٹے کو تول

نہ ذرا کم نہ زیادہ ، کھنچی ہوئی تول ، پوری پوری تول ، معیاری تول ؛ مراد : بلند معیار ، بلند پایہ ، متعبر .

قَنات کِھچْنا

پردے کے لیے قنات کی دیوار کھڑی کرنا ، خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کپڑے کا پردہ لگانا .

کانٹے کی تول

۔بہت ٹھیک۔ ذرا کم نہ زیادہ۔ ؎

کانٹی کھانا

قید کاٹنا ، جرائم پیشہ ہونا ، حوالات میں رہنا ، سزا بھگتنا ،

کان ٹیکْے ہیں

کان جھکاتی ہیں ؛ استادی تسلیم کرتی ہیں ، کمال یا جوہر کی مقر ہوتی ہیں

کانٹے کی پَیمَک

(گوٹا سازی) وہ پیمک جس کا تانا بادلے اور کلابتو کا ملا جلا ہو اور بانا کلابتو کا

قَنَاعَت کَرنا

کم یا زیادہ جو بھی حاصل ہو اس سے رضامند ہونا

قَنات کِھینچْنا

پردے کے لیے قنات کی دیوار کھڑی کرنا، خیمے کے چاروں طرف یا کسی جگہ کپڑے کا پردہ لگانا

کانٹے کی طَرَح کَھٹَکْنا

سخت نا پسندیدہ ہونا ، باعثِ خلش ہونا ، ناگوار گزرنا ، تکلیف کا باعث ہونا .

کانٹے کی طَرَح نَظَر میں کَھٹَکنا

۔کمال ناگوار ہونا۔ کسی چیز کا دیکھنا۔ ناگوار ہونا۔

کَنوتی کَھڑی کَرنا

pick its ears

کانٹے کی طَرَح سُوکْھنا

نہایت لاغر ہونا، بہت پتلا دبلا ہونا

کانٹے کا تُلا ہُوا

کھرا ، ہر اعتبار سے عمدہ اور اعلیٰ ، ہر طرح ضرورت کے مطابق ، معیاری ؛ جتنا چاہیے اس سے نہ کم نہ بیش .

کانٹے کی طَرَح چُبْھنا

تکلیف دہ ہونا ؛ پھان٘س لگنا ؛ باعث تکلیف ہونا ، خلش انگیز ہونا .

کانٹے کی طَرَح سُکھانا

بہت کمزور کر دینا، بہت لاغر کر دینا

کانٹے کی طَرَح نِکالْنا

چبھے ہوئے کانٹے کو باہر کھینچ لینا ، مصیبت یا تکلیف سے نجات دلانا ، خلش مٹانا .

کانٹے کَھڑے کَرْنا

کھیت کی حفاظت کے لیے چاروں طرف کانٹے لگانا .

قَنات کَھڑِی کَرنا

پردے کی دیوار کھڑی کرنا، چاروں طرف کپڑے کا پردہ لگانا

کانٹے کَھڑے ہونا

۔کھیت کی حفاظت کے لئے چاروں طرف کانٹھ کھرے کردیتے ہیں۔ ؎

قَنات کَھڑی ہونا

پردے کی دیوار کھڑی ہونا، چاروں طرف کپڑے کا پردہ لگنا

کانٹے کی تُلی ہُوئی

کھری ، ہر اعتبار سے عمدہ اور اعلیٰ ، جتنا چاہیے اس سے کم اور نہ بیش .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنْٹَک پَنا کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنْٹَک پَنا کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone