تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَنْجُوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَنْجُوس کے معانیدیکھیے
کَنْجُوس کے اردو معانی
سنسکرت، ہندی - اسم، صفت، مذکر
- دولت ہونے پر بھی خرچ نہ کرنے والا، بخیل، خسیس، شوم، تنگ دل، مکھی چوس
شعر
بستی میں بٹ رہی تھی ہنسی بھی حساب سے
ششدر کھڑا ہے سوچتا کنجوس آج تک
بہت کنجوس ہیں آنکھیں مری آنسو بہانے میں
اگرچہ دولت غم کی فراوانی نہیں جاتی
خواب کے سکے کتنے کم ہیں کاسے میں
نیند کو کس نے اس حد تک کنجوس کیا
English meaning of kanjuus
Sanskrit, Hindi - Noun, Adjective, Masculine
- a miser, niggard, skin-flint, curmudgeon
कंजूस के हिंदी अर्थ
کَنْجُوس کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَنْجُوس)
کَنْجُوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔