تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَن٘گْنا کھولْنا" کے متعقلہ نتائج

کَن٘گْنا

(ہندو) کلاوے کا ڈورا جو شادی میں پھیروں کے وقت دولھا کی داہنی کلائی اور دلہن کی بائیں کلائی میں شگون کے طور پر باندھتے ہیں، اس میں لوہے کا چھلّا، ٹوٹی کوڑی، سپاری کی ڈلی اور کالا دانہ وغیرہ بھی بندھا ہوتا ہے

کَن٘گْنا کھولْنا

(ہندو) شادی کی ایک رسم جس میں پھیروں کے بعد دولہا دلہن کا اور دلہن دولھا کا کنگنا کھولتی ہے

کَن٘گْنا کھیلْنا

(ہندو) دولھا دلہن کا ایک دوسرے کا کنگنا کھولنا، شادی کی ایک رسم

اردو، انگلش اور ہندی میں کَن٘گْنا کھولْنا کے معانیدیکھیے

کَن٘گْنا کھولْنا

kangnaa kholnaaकंगना खोलना

محاورہ

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کَن٘گْنا کھولْنا کے اردو معانی

  • (ہندو) شادی کی ایک رسم جس میں پھیروں کے بعد دولہا دلہن کا اور دلہن دولھا کا کنگنا کھولتی ہے

Urdu meaning of kangnaa kholnaa

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) shaadii kii ek rasm jis me.n phero.n ke baad duulhaa dulhan ka aur dulhan duulhaa ka kangnaa kholtii hai

English meaning of kangnaa kholnaa

  • (Hindu) the marriage ceremony of untying the kangna i.e bracelet (the bride untying the bridegroom's, and vice versa)

कंगना खोलना के हिंदी अर्थ

  • (हिंदू) शादी की एक रस्म जिसमें फेरों के बाद दूलहा दुल्हन का और दुल्हन दूल्हा का कंगना खौलती है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَن٘گْنا

(ہندو) کلاوے کا ڈورا جو شادی میں پھیروں کے وقت دولھا کی داہنی کلائی اور دلہن کی بائیں کلائی میں شگون کے طور پر باندھتے ہیں، اس میں لوہے کا چھلّا، ٹوٹی کوڑی، سپاری کی ڈلی اور کالا دانہ وغیرہ بھی بندھا ہوتا ہے

کَن٘گْنا کھولْنا

(ہندو) شادی کی ایک رسم جس میں پھیروں کے بعد دولہا دلہن کا اور دلہن دولھا کا کنگنا کھولتی ہے

کَن٘گْنا کھیلْنا

(ہندو) دولھا دلہن کا ایک دوسرے کا کنگنا کھولنا، شادی کی ایک رسم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَن٘گْنا کھولْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَن٘گْنا کھولْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone