تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنیر" کے متعقلہ نتائج

کَنیر

پرندوں بالخصوص مرغ کے پان٘و کا کان٘ٹا جو پنجے کے اوپر ہوتا ہے اور حریف پر وار کرنے کے کام آتا ہے

کَنیری

زرد رنگ کا بلبل سے مشابہ ایک خوش الحان پرندہ

کَنیر کا گُل

کنیر کے پھول کے متعلق مشہور ہے کہ اسے جس گھر میں ڈال دیں وہاں لڑائی ہوجاتی ہے ؛ (کنایۃً) فساد کی گان٘ٹھ ، فساد پیدا کرنے والا ، فتنہ پرداز.

کَنیر کا پُھول

کنیر کے پھول کے متعلق مشہور ہے کہ اسے جس گھر میں ڈال دیں وہاں لڑائی ہوجاتی ہے ؛ (کنایۃً) فساد کی گان٘ٹھ ، فساد پیدا کرنے والا ، فتنہ پرداز.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنیر کے معانیدیکھیے

کَنیر

kanerकनेर

اصل: سنسکرت

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

کَنیر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ایک تلخ اور زہریلے درخت اور اس کے پھل کا نام، اس کا پھول زرد یا سرخ اور سفید ہوتا ہے، جڑ اور پتے بطور دوا استعمال کیے جاتے ہیں
  • پرندوں بالخصوص مرغ کے پان٘و کا کان٘ٹا جو پنجے کے اوپر ہوتا ہے اور حریف پر وار کرنے کے کام آتا ہے
  • قدیم باجوں میں سے ایک باجے کا نام

Urdu meaning of kaner

  • Roman
  • Urdu

  • ek talKh aur zahriile daraKht aur is ke phal ka naam, is ka phuul zard ya surKh aur safaid hotaa hai, ja.D aur pate bataur davaa istimaal ki.e jaate hai.n
  • parindo.n bilaKhsuus murG ke paanv ka kaanTaa jo panje ke u.upar hotaa hai aur hariif par vaar karne ke kaam aataa hai
  • qadiim baajo.n me.n se ek baaje ka naam

कनेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक कड़वे और ज़हरीले पेड़ और इस के फल का नाम, इस का फूल पीला या लाल और सफ़ेद होता है, जड़ और पत्ते बतौर दवा इस्तेमाल किए जाते हैं
  • पक्षियों विशेष तौर पर मुर्ग़ के पांव का कांटा जो पंजे के ऊपर होता है और प्रतिद्वंद्वी पर वार करने के काम आता है
  • एक प्राचीन वाद्य का नाम

کَنیر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَنیر

پرندوں بالخصوص مرغ کے پان٘و کا کان٘ٹا جو پنجے کے اوپر ہوتا ہے اور حریف پر وار کرنے کے کام آتا ہے

کَنیری

زرد رنگ کا بلبل سے مشابہ ایک خوش الحان پرندہ

کَنیر کا گُل

کنیر کے پھول کے متعلق مشہور ہے کہ اسے جس گھر میں ڈال دیں وہاں لڑائی ہوجاتی ہے ؛ (کنایۃً) فساد کی گان٘ٹھ ، فساد پیدا کرنے والا ، فتنہ پرداز.

کَنیر کا پُھول

کنیر کے پھول کے متعلق مشہور ہے کہ اسے جس گھر میں ڈال دیں وہاں لڑائی ہوجاتی ہے ؛ (کنایۃً) فساد کی گان٘ٹھ ، فساد پیدا کرنے والا ، فتنہ پرداز.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone