تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَنوتِیاں کَھڑی کَرْنا" کے متعقلہ نتائج

کَھڑی

کھڑا (رک) جس کی یہ تانیث ہے.

کھڑی لکیر

عمود، سیدھا خط

کَھڑی دال

(طباخی) بغیر دلی ہوئی دال ؛ مسلّم پکی ہوئی دال.

کَھڑی چوٹ

فوراً، ترت، اُسی وقت، کھڑے کھڑے، ہاتھ کے ہاتھ

کَھڑی تال

(موسیقی) چلتی تال.

کَھڑی ناک

سُتواں ناک جو خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہے (چپٹی ناک کے مقابل).

کَھڑی سَکی

(کُشتی) جب حریف داہنے پینترے پر کھڑا ہو کر اپنا داہنا ہاتھ بڑھائے تو ظفر کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کی کلائی پکڑے اور اپنا داہنا ہاتھ حریف کے داہنے بازو کے اندر سے نکال کر اپنی طرف کو حریف کی کہنی پر رکھے اور اپنے بازو کو حریف کے بازو سے ملائے اور فوراً اپنے داہنے پیر کو حریف کے داہنے پیر میں اندر سے ڈال کر اپنی پنڈلی اور موزے سے حریف کی پنڈلی کو اپنی طرف کھینچے اور بازو سے کسی قدر بائیں طرف مڑتا ہوا آگے کو زور کرے حریف چاروں خانے چت گرے گا.

کَھڑی گائے

پوری گائے ، سالم گائے ، پوری کی پوری گائے ، جُوں کی تُوں.

کَھڑی ایڑی

جوتے کی اونچی ایڑی، جس میں خم نہ ہو

کَھڑی اِینٹ

(معماری) اینٹ جو چنائی میں پہلو کے بل رکھی جائے (پٹ یا پڑی این٘ٹ کے مقابل).

کَھڑی پَڑی

کھڑے اور بیتھے ، ہر صورت میں ، ہر حالت میں ؛ (مجازاً) بے چین ، بے کل.

کَھڑی بولی

اردو زبان کا ایک نام (چوں کہ اس زبان کے بیشتر مذکر اسمأ صفات اور افعال کے آخر میں الف ہوتا ہے اور اس کے مقابل اودھی، قنوجی، برج اور بندیلی وغیری پڑی بولی کہلاتی ہیں، اس لئے کہ ان کے اسمأ اور صفات ’’و‘‘ پر ختم ہوتے ہیں)

کَھڑی جُوتی

(جُفت سازی) اڈی دار جوتی یا جوتا جس میں پر جما رہے ، کھڑی ایڑی کی جوتی یا جوتا.

کَھڑی تَڑی

کھڑے کھڑے ، تھوڑی سی دیر کے لیے.

کَھڑی فَصَل

(کاشت کاری) فصل، جو کٹی نہ ہو، کھڑی کھیتی، کھڑا کھیت، کھڑی کاشت

کَھڑی کَرنا

قائم کرنا ، تیار کر دینا.

کَھڑی کھیتی

(کاشت کاری) کھڑا کھیت ، کھڑی کاشت ، کھڑی فصل.

کَھڑی پَھڑی

(کبوتر بازی) کبوتروں کو سر کے اوپر (گھر کے اُوپر) تاوا دینے کا طریقہ.

کَھڑی ہُنْڈی

(بینکاری ، تجارت) وہ بنڈی جس کا روپیہ ادا نہ ہوا ہو.

کَھڑی کاشْت

(کاشت کاری) کھڑی فصل کھڑی کھیتی ، کھڑا کھیت.

کَھڑی مَسُور

۔مونث۔ مُسَلَّم مسور۔

کَھڑی پالَٹ

(تیغ زنی) گُھٹنے سے ٹخنے تک تلوار کی سیدھی ضرب.

کَھڑی مارنا

(پیراکی) رک : کھڑی لگانا.

کَھڑی چھایا

(ہیئت) دُم دار ستارے کا سر.

کَھڑی لَگانا

پانی میں کھڑا ہو جانا، پیرنے کا ایک انداز اختیار کرنا، جس میں صرف پاؤں حرکت کرتے ہیں اور اوپر کا جسم پانی سے باہر ہے

کَھڑی سَواری

کھڑے کھڑے، ذرا دیر کےلئے، فوراً (جو سواری لائی ہو، وہ کھڑی رہے اور وہی واپس لے جائے)

کَھڑی کُرْسی

عام استعمال کی کرسی جس پر سیدھا بیٹھا جائے (آرام کرسی کے مقابل)).

کَھڑی سَلامی

(معماری) دھال یا پھیلواں سلامی جو بالائی پہلو دیوار کو سطحی نقشے میں ۴۵ درجے میں دیدی جاتی ہے ، عمودی زاویہ (نشیبی جھکاؤ کے مقابل).

کَھڑی چَڑھائی

ایسی بلندی کی طرف چڑھنا، جو ڈھلوان نہ ہو، مراد : دشوار چڑھائی، ایسی چڑھائی، جس میں جھکاؤ یا سلامی کم ہو

کَھڑی پَیرائی

(پیراکی) گہرے پانی میں کھڑے تیرنا، یعنی ایسا اندازِ تیراکی، جس میں پیروں سے زیادہ کام لیا جائے

کَھڑی تَیراکی

जल में सीधे खड़े होकर पैरों के द्वारा तैरने की क्रिया या भाव

کَھڑی دُوپَہَر

بھری دوپہر ، تیز دھوپ والی دوپہر ، عین دوپہر.

کَھڑی مُونچھیں

ایسی مُوچھیں جن کے کنارے اوپر اُٹھا رکھے ہوں ، تاؤ دی ہوئی موچھیں.

کھڑی پچھاڑیں کھانا

بچے کا ضد میں اور بڑے کا فرط غم سے زمین پر گر پڑنا

کھڑی تال کے چو بول

ایک قسم کا ناٹک جس میں مختلف پیشوں کے لوگ کھڑی تال میں گاتے ہیں

کَھڑی نِیاز دینا

۔(لکھنؤ) کھڑا دونا دینا۔ ؎

کَھڑی نِیاز دِلانا

مراد پوری ہونے پر فوراً نیاز دینا ، کھڑا دونا دینا.

کَھڑی پَچھاڑیں کھانا

۔(عو) کھڑے ہو ہو کر گِرْ پڑنا۔

کَھڑی مَزْدُوری، چوکھا کام

اُجرت پوری اور اچھی ہو تو کام بھی اچھا ہوتا ہے ، اُجرت ہاتھ کے ہاتھ ملے تو کام دل لگا کر کیا جاتا ہے.

سیل کھڑی

سٹیٹیٹ کی ایک نسل، صابون بنانے کا پتھر

بَیٹھی کَھڑی

(تیراکی) تیراکی کی ایک صورت جس میں پیراک چت لیٹ کر پیروں کو ایک خاص وضع سے رکھ کر تیرتا ہے.

کَھڑا کَھڑی

کرارا پن ، کڑک.

بارَہ کَھڑی

مرہٹی گیت کی ایک قسم جس کے ہر مصرع کےنیچے شروع میں ترتیب وار آخر تک ہندی حروف تہجی کا ایک ایک حروف لاکر پوری الف بے تے کردیتے ہیں، ایک گانا جس کا ہر ایک مصرع حرف صحیح یا وینجن سے شروع ہوتا ہے

ہنڈی کھڑی رکھنا

ہنڈی کو کسی سبب سے ملتوی رکھنا

حَیا کَھڑی کَرْنا

پردہ کھین٘چنا ، (کسی چیز سے) درمیان میں آڑ بنا دینا.

نَظَر کَھڑی ہونا

نظر تھمنا یا جمنا ، نگاہ رک جانا ، مسلسل دیکھنا

دِیوار کَھڑی کَرنا

create a hurdle

ڈولی کَھڑی ہے

سواری کے لیے ڈولی ڈیوڑھی پر تیّار ہے

دِیوار کَھڑی ہونا

آڑ ہوجانا ، پردہ بن جانا ، حیران ہونا.

پُھولی کَھڑی ہونا

۔غصّے میں بھرا ہونا۔ ؎

کَھٹِیا کَھڑی کَرنا

chastise, punish

لَڑائی کَھڑی کَرْنا

جنگ برپا کرنا ، فتنہ پیدا کرنا

شَکْل کَھڑی ہونا

صورت سامنے آنا

مُصِیبَت کَھڑی ہونا

رنج ، دُکھ ، تکلیف کا سامنا ہونا ، پریشانی اور مصیبت سے دوچار ہونا ۔

سُولی کَھڑی کَر٘نا

پھان٘سی دینے کا سامان مہیا کرنا ، موت کی سزا دینے کے اسباب مہیا کرنا ، سُولی گاڑنا ، سُولی دینے کی تیاری کرنا .

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

ڈولی کَھڑی رَہْنا

سواری تیّار ہونا.

ناؤ کَھڑی ہونا

۔ناؤ کا ٹھہرنا۔؎

مُڑ کَھڑی ہونا

پلٹ جانا ، واپس ہو جانا ، باز آ جانا ۔

رَگ کَھڑی ہونا

رگ پر ورم آجانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں کَنوتِیاں کَھڑی کَرْنا کے معانیدیکھیے

کَنوتِیاں کَھڑی کَرْنا

kanautiyaa.n kha.Dii karnaaकनौतियाँ खड़ी करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کَنوتِیاں کَھڑی کَرْنا کے اردو معانی

فعل

  • گھوڑے کا دونوں کانوں کو کھڑا کرنا، چوکنّا ہوجانا، ہوشیار ہونا

Urdu meaning of kanautiyaa.n kha.Dii karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • gho.De ka dono.n kaano.n ko kha.Daa karnaa, chaukannaa hojaana, hoshyaar honaa

English meaning of kanautiyaa.n kha.Dii karnaa

Verb

  • To prick-up the ears (of a horse or donkey).

कनौतियाँ खड़ी करना के हिंदी अर्थ

क्रिया

  • घोड़े का दोनों कानों को खड़ा करना, चौकन्ना हो जाना, होशयार होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَھڑی

کھڑا (رک) جس کی یہ تانیث ہے.

کھڑی لکیر

عمود، سیدھا خط

کَھڑی دال

(طباخی) بغیر دلی ہوئی دال ؛ مسلّم پکی ہوئی دال.

کَھڑی چوٹ

فوراً، ترت، اُسی وقت، کھڑے کھڑے، ہاتھ کے ہاتھ

کَھڑی تال

(موسیقی) چلتی تال.

کَھڑی ناک

سُتواں ناک جو خوبصورتی کی علامت سمجھی جاتی ہے (چپٹی ناک کے مقابل).

کَھڑی سَکی

(کُشتی) جب حریف داہنے پینترے پر کھڑا ہو کر اپنا داہنا ہاتھ بڑھائے تو ظفر کو چاہیے کہ اپنے بائیں ہاتھ سے حریف کے داہنے ہاتھ کی کلائی پکڑے اور اپنا داہنا ہاتھ حریف کے داہنے بازو کے اندر سے نکال کر اپنی طرف کو حریف کی کہنی پر رکھے اور اپنے بازو کو حریف کے بازو سے ملائے اور فوراً اپنے داہنے پیر کو حریف کے داہنے پیر میں اندر سے ڈال کر اپنی پنڈلی اور موزے سے حریف کی پنڈلی کو اپنی طرف کھینچے اور بازو سے کسی قدر بائیں طرف مڑتا ہوا آگے کو زور کرے حریف چاروں خانے چت گرے گا.

کَھڑی گائے

پوری گائے ، سالم گائے ، پوری کی پوری گائے ، جُوں کی تُوں.

کَھڑی ایڑی

جوتے کی اونچی ایڑی، جس میں خم نہ ہو

کَھڑی اِینٹ

(معماری) اینٹ جو چنائی میں پہلو کے بل رکھی جائے (پٹ یا پڑی این٘ٹ کے مقابل).

کَھڑی پَڑی

کھڑے اور بیتھے ، ہر صورت میں ، ہر حالت میں ؛ (مجازاً) بے چین ، بے کل.

کَھڑی بولی

اردو زبان کا ایک نام (چوں کہ اس زبان کے بیشتر مذکر اسمأ صفات اور افعال کے آخر میں الف ہوتا ہے اور اس کے مقابل اودھی، قنوجی، برج اور بندیلی وغیری پڑی بولی کہلاتی ہیں، اس لئے کہ ان کے اسمأ اور صفات ’’و‘‘ پر ختم ہوتے ہیں)

کَھڑی جُوتی

(جُفت سازی) اڈی دار جوتی یا جوتا جس میں پر جما رہے ، کھڑی ایڑی کی جوتی یا جوتا.

کَھڑی تَڑی

کھڑے کھڑے ، تھوڑی سی دیر کے لیے.

کَھڑی فَصَل

(کاشت کاری) فصل، جو کٹی نہ ہو، کھڑی کھیتی، کھڑا کھیت، کھڑی کاشت

کَھڑی کَرنا

قائم کرنا ، تیار کر دینا.

کَھڑی کھیتی

(کاشت کاری) کھڑا کھیت ، کھڑی کاشت ، کھڑی فصل.

کَھڑی پَھڑی

(کبوتر بازی) کبوتروں کو سر کے اوپر (گھر کے اُوپر) تاوا دینے کا طریقہ.

کَھڑی ہُنْڈی

(بینکاری ، تجارت) وہ بنڈی جس کا روپیہ ادا نہ ہوا ہو.

کَھڑی کاشْت

(کاشت کاری) کھڑی فصل کھڑی کھیتی ، کھڑا کھیت.

کَھڑی مَسُور

۔مونث۔ مُسَلَّم مسور۔

کَھڑی پالَٹ

(تیغ زنی) گُھٹنے سے ٹخنے تک تلوار کی سیدھی ضرب.

کَھڑی مارنا

(پیراکی) رک : کھڑی لگانا.

کَھڑی چھایا

(ہیئت) دُم دار ستارے کا سر.

کَھڑی لَگانا

پانی میں کھڑا ہو جانا، پیرنے کا ایک انداز اختیار کرنا، جس میں صرف پاؤں حرکت کرتے ہیں اور اوپر کا جسم پانی سے باہر ہے

کَھڑی سَواری

کھڑے کھڑے، ذرا دیر کےلئے، فوراً (جو سواری لائی ہو، وہ کھڑی رہے اور وہی واپس لے جائے)

کَھڑی کُرْسی

عام استعمال کی کرسی جس پر سیدھا بیٹھا جائے (آرام کرسی کے مقابل)).

کَھڑی سَلامی

(معماری) دھال یا پھیلواں سلامی جو بالائی پہلو دیوار کو سطحی نقشے میں ۴۵ درجے میں دیدی جاتی ہے ، عمودی زاویہ (نشیبی جھکاؤ کے مقابل).

کَھڑی چَڑھائی

ایسی بلندی کی طرف چڑھنا، جو ڈھلوان نہ ہو، مراد : دشوار چڑھائی، ایسی چڑھائی، جس میں جھکاؤ یا سلامی کم ہو

کَھڑی پَیرائی

(پیراکی) گہرے پانی میں کھڑے تیرنا، یعنی ایسا اندازِ تیراکی، جس میں پیروں سے زیادہ کام لیا جائے

کَھڑی تَیراکی

जल में सीधे खड़े होकर पैरों के द्वारा तैरने की क्रिया या भाव

کَھڑی دُوپَہَر

بھری دوپہر ، تیز دھوپ والی دوپہر ، عین دوپہر.

کَھڑی مُونچھیں

ایسی مُوچھیں جن کے کنارے اوپر اُٹھا رکھے ہوں ، تاؤ دی ہوئی موچھیں.

کھڑی پچھاڑیں کھانا

بچے کا ضد میں اور بڑے کا فرط غم سے زمین پر گر پڑنا

کھڑی تال کے چو بول

ایک قسم کا ناٹک جس میں مختلف پیشوں کے لوگ کھڑی تال میں گاتے ہیں

کَھڑی نِیاز دینا

۔(لکھنؤ) کھڑا دونا دینا۔ ؎

کَھڑی نِیاز دِلانا

مراد پوری ہونے پر فوراً نیاز دینا ، کھڑا دونا دینا.

کَھڑی پَچھاڑیں کھانا

۔(عو) کھڑے ہو ہو کر گِرْ پڑنا۔

کَھڑی مَزْدُوری، چوکھا کام

اُجرت پوری اور اچھی ہو تو کام بھی اچھا ہوتا ہے ، اُجرت ہاتھ کے ہاتھ ملے تو کام دل لگا کر کیا جاتا ہے.

سیل کھڑی

سٹیٹیٹ کی ایک نسل، صابون بنانے کا پتھر

بَیٹھی کَھڑی

(تیراکی) تیراکی کی ایک صورت جس میں پیراک چت لیٹ کر پیروں کو ایک خاص وضع سے رکھ کر تیرتا ہے.

کَھڑا کَھڑی

کرارا پن ، کڑک.

بارَہ کَھڑی

مرہٹی گیت کی ایک قسم جس کے ہر مصرع کےنیچے شروع میں ترتیب وار آخر تک ہندی حروف تہجی کا ایک ایک حروف لاکر پوری الف بے تے کردیتے ہیں، ایک گانا جس کا ہر ایک مصرع حرف صحیح یا وینجن سے شروع ہوتا ہے

ہنڈی کھڑی رکھنا

ہنڈی کو کسی سبب سے ملتوی رکھنا

حَیا کَھڑی کَرْنا

پردہ کھین٘چنا ، (کسی چیز سے) درمیان میں آڑ بنا دینا.

نَظَر کَھڑی ہونا

نظر تھمنا یا جمنا ، نگاہ رک جانا ، مسلسل دیکھنا

دِیوار کَھڑی کَرنا

create a hurdle

ڈولی کَھڑی ہے

سواری کے لیے ڈولی ڈیوڑھی پر تیّار ہے

دِیوار کَھڑی ہونا

آڑ ہوجانا ، پردہ بن جانا ، حیران ہونا.

پُھولی کَھڑی ہونا

۔غصّے میں بھرا ہونا۔ ؎

کَھٹِیا کَھڑی کَرنا

chastise, punish

لَڑائی کَھڑی کَرْنا

جنگ برپا کرنا ، فتنہ پیدا کرنا

شَکْل کَھڑی ہونا

صورت سامنے آنا

مُصِیبَت کَھڑی ہونا

رنج ، دُکھ ، تکلیف کا سامنا ہونا ، پریشانی اور مصیبت سے دوچار ہونا ۔

سُولی کَھڑی کَر٘نا

پھان٘سی دینے کا سامان مہیا کرنا ، موت کی سزا دینے کے اسباب مہیا کرنا ، سُولی گاڑنا ، سُولی دینے کی تیاری کرنا .

ناؤ کَھڑی ہونا

ناؤ کا ٹھیرنا ، ناؤ کا گھاٹ سے بندھا ہونا ۔

ڈولی کَھڑی رَہْنا

سواری تیّار ہونا.

ناؤ کَھڑی ہونا

۔ناؤ کا ٹھہرنا۔؎

مُڑ کَھڑی ہونا

پلٹ جانا ، واپس ہو جانا ، باز آ جانا ۔

رَگ کَھڑی ہونا

رگ پر ورم آجانا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَنوتِیاں کَھڑی کَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَنوتِیاں کَھڑی کَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone