تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَن پَھٹا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَن پَھٹا کے معانیدیکھیے
کَن پَھٹا کے اردو معانی
صفت، مذکر
- وہ شخص جس کا کان پھٹا ہوا ہو (عموماً ایسے شخص کو کہتے ہیں، جس نے اپنے گرو کے نام پر کان چھدوا کر کڑا یا مندرا ڈال لیا ہوا)، گورکھ پنتھی سادھو جن کے کان بلور کے بالے پہننے کے لیے پھاڑے یا چھیدے جاتے ہیں
English meaning of kan-phaTaa
Adjective, Masculine
- Hindu sadhu wearing large metal earrings, split-eared
कन-फटा के हिंदी अर्थ
विशेषण, पुल्लिंग
- वो व्यक्ति जिसका कान फटा हुआ हो (प्रायः ऐसे व्यक्ति को कहते हैं जिसने अपने गुरु के नाम पर कान छिदवा कर कड़ा या मंदिरा डाल लिया हुआ), गोरखपंथी साधु जिनके कान बिल्लौर के बाले पहनने के लिए फाड़े जाते हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَن پَھٹا)
کَن پَھٹا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔