تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمزوری" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمزوری کے معانیدیکھیے
کَمزوری کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ناطاقتی، ناتوانی، ضعف، نقاہت
- بوداپن
- خرابی، بُرائی، کمی، نقص، خامی
- کوئی پسندیدہ بات یا چیز وغیرہ جس سے گریز یا پہلو تہی اختیار کرنا کسی کی طاقت سے باہر ہو
- صلاحیت یا قابلیت میں کمی، کسی علم یا مضمون میں اہلیت نہ رکھنا
شعر
اپنی تعریف تو محبوب کی کمزوری ہے
اب کے ملنا تو اسے ایک قصیدہ دینا
سمجھ رہا ہو کہیں خود کو میری کمزوری
تو اس سے کہہ دو مجھے بھولنا بھی آتا ہے
میں سمجھ جاتا ہوں اس میں کوئی کمزوری ہے
میرے جس شعر پہ ملتی ہے بہت داد مجھے
English meaning of kamzorii
Noun, Feminine
- weakness, debility
- frailty, powerlessness
- ineffectualness
कमज़ोरी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- दुर्बलता, अशक्तता, शक्तिहीनता, अक्षमता, शक्ति, बल और ज़ोर के कम हो जाने कि स्थिति, कमज़ोर होने की अवस्था या भाव
- ख़राबी, बुराई, कमी, दोष, ख़ामी
- बोदापन
- कोई प्रिय वस्तु या बात वग़ैरा जिससे बचना किसी की शक्ति से परे हो
- पात्रता या योग्यता का अभाव, क़ाबिलियत में कमी, किसी ज्ञान या विषय में योग्यता या पात्रता न रखना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمزوری)
کَمزوری
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔