تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْرَہ" کے متعقلہ نتائج

حَجَلَہ

چھپر کھٹ جو دلہن کے لیے سجایا جاتا ہے، سیج، دلہن کے بیٹھنے کا آراستہ کمرہ

حَجَلَہ کَش

رک : حجلہ ساز .

حَجَلَہ گاہ

خلوت کدہ ، آرام گاہ ، دلہن کے لیے آراستہ کمرہ.

حَجَلَہ ساز

وہ جو حجل سجائے .

حَجَلَہ سَرا

رک : حجلہ گاہ.

حَجَلَۂ غَیبی

سراپردۂ اسرار ، مقامِ غیب ، پوشیدہ جگہ ، عالم وجوب و صفات.

حَجَلَۂ عَرُوس

دلہن کے لیے آراستہ کیا ہوا کمرہ.

حَجَلَۂ عَرُوسی

دلہن کے لیے پھولوں سے آراستہ کیا ہوا کمرہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْرَہ کے معانیدیکھیے

کَمْرَہ

kamraकमरा

اصل: ہندی

وزن : 22

موضوعات: معماری

Roman

کَمْرَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • حجرہ، کوٹھڑی، خلوت خانہ، کوٹھی کے اندر کا حصّہ
  • جہاز یا ریل کا کیبن، کمپارٹمنٹ
  • (معاری) دالان کی قسم کی عمارت جس کے دروں میں چوکٹھیں مع کواڑ لگی ہوں عموماً تین دروں کا ہوتا ہے، مغربی عمارتوں میں اس کا شمار کیا جاتا ہے

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

کَمْرا

کمرہ، خلوت خانہ، حجرہ، کوٹھڑی، مکان کا ایک حصّہ، رُوم

شعر

Urdu meaning of kamra

Roman

  • hujra, koTh.Dii, KhalavatKhaanaa, koThii ke andar ka hissaa
  • jahaaz ya rel ka kebin, kampaarTmanT
  • (maarii) daalaan kii kism kii imaarat jis ke daro.n me.n chokThii.n maa kivaa.D lagii huu.n umuuman tiin daro.n ka hotaa hai, maGribii imaarto.n me.n is ka shumaar kiya jaataa hai

English meaning of kamra

Noun, Masculine

  • accommodation, room, hut, chamber
  • cabin or compartment of a plane

कमरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • आवास, कमरा, झोपड़ी, जहाज़ या रेल का केबिन, कक्ष, कम्पार्टमेंट

کَمْرَہ سے متعلق محاورے

کَمْرَہ کے قافیہ الفاظ

کَمْرَہ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَجَلَہ

چھپر کھٹ جو دلہن کے لیے سجایا جاتا ہے، سیج، دلہن کے بیٹھنے کا آراستہ کمرہ

حَجَلَہ کَش

رک : حجلہ ساز .

حَجَلَہ گاہ

خلوت کدہ ، آرام گاہ ، دلہن کے لیے آراستہ کمرہ.

حَجَلَہ ساز

وہ جو حجل سجائے .

حَجَلَہ سَرا

رک : حجلہ گاہ.

حَجَلَۂ غَیبی

سراپردۂ اسرار ، مقامِ غیب ، پوشیدہ جگہ ، عالم وجوب و صفات.

حَجَلَۂ عَرُوس

دلہن کے لیے آراستہ کیا ہوا کمرہ.

حَجَلَۂ عَرُوسی

دلہن کے لیے پھولوں سے آراستہ کیا ہوا کمرہ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْرَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْرَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone