تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْبَخْتی آنا" کے متعقلہ نتائج

کَمْبَخْتی

بدقسمت ہونا، بدنصیبی، محرومی، نحوست

کَمْبَخْتی سَوار ہونا

بد بختی یا نحوست طاری ہونا ، بد قسمتی ہونا .

کَمْبَخْتی نے گھیرا ہے

رک : کم بختی آئی ہے .

کَمْبَخْتی آنا

برے دن آنا، بلا کا سامنا ہونا، آفت نازل ہونا، مصیبت پڑنا

کَمْبَخْتی لَگْنا

نحوست طاری ہونا ، بد نصیبی چھانا ، بدبختی آنا .

کَمْبَخْتی کے دِن

ایّامِ نحوست ، زمانۂ مصیبت ، کڑوے کسیلے دن ، بُرے دن ، بُرا وقت .

کَمْبَخْتی لَگانا

شامت بُلانا ، بُرے دنوں کو آواز دینا .

کَمْبَخْتی کی ہے یہ نِشانی، سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی

بہت بڑا نقصان ہونا

کَمْبَخْتی کا مارا

شامت زدہ ، مصیبت زدہ ، آفت کا مارا ، دُکھیا ، بدنصیب ، کم بخت .

کَمْبَخْتی کی مار

بدنصیبی کا بُرا ہو ، بیزاری کے اظہار کے موقع پر کہتے ہیں .

کَمْبَخْتی جو آئے، اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

کبھی باوجود احتیاط کے بھی آدمی مصیبت میں گرفتار ہو جاتا ہے .

کَمْبَخْتی جو آوے، اُونٹ چَڑھے کو کُتّا کاٹے

کبھی باوجود احتیاط کے بھی آدمی مصیبت میں گرفتار ہو جاتا ہے .

تَخْتی پَہ تَخْتی مِیاں جی کی کَمْبَخْتی

مکتب یامدد سے کے بچے آپس میں مذاق کے طور پر استاد یا میاں جی کے لیے یہ فقرہ کہتے ہیں .

کایَتھوں میں سَب سے چھوٹے اَور بھانڈوں میں سَب سے بَڑے کی کَمْبَخْتی ہے

کایتھ چھوٹوں سے بہت کام کراتے ہیں بھانڈوں میں بڑے کو کرنا پڑتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْبَخْتی آنا کے معانیدیکھیے

کَمْبَخْتی آنا

kambaKHtii aanaaकमबख़्ती आना

محاورہ

کَمْبَخْتی آنا کے اردو معانی

  • برے دن آنا، بلا کا سامنا ہونا، آفت نازل ہونا، مصیبت پڑنا

    مثال - کیوں کمبختی آئی ہے ؟ کیا شیطان لگا ہے۔

  • مصیبت آنا، شامت آنا، برے دن آنا

    مثال - اس کے گھر میں اطلاع ائی کہ انگریز چھپا ہے غرض اس شبہ میں دو چار آدمیوں کی کمبختی روزانہ آتی تھی۔

English meaning of kambaKHtii aanaa

  • to be overtaken by adversity or misfortune
  • trouble or bad luck to arrive, find oneself in trouble

कमबख़्ती आना के हिंदी अर्थ

  • बुरे दिन आना, बला का सामना होना, आपदा का प्रकट होना, कठिनाई पड़ना

    उदाहरण - क्यों कम्बख़ती आई है? क्या शैतान लगा है।

  • मुसीबत आना, शामत आना, बुरे दिन आना

    उदाहरण - उसके घर में इत्तेला आई कि अंग्रेज़ छिपा है ग़रज़ उस शुब्ह में दो चार आदमियों की कम्बख़ती रोज़ाना आती थी।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْبَخْتی آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْبَخْتی آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone