تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمْبَخْت کی یہ نِشانی، جو سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْبَخْت کی یہ نِشانی، جو سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی کے معانیدیکھیے

کَمْبَخْت کی یہ نِشانی، جو سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی

kambaKHt kii ye nishaanii, jo suukh gayaa ku.nve.n kaa paaniiकमबख़्त की ये निशानी, जो सूख गया कुँवें का पानी

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَمْبَخْت کی یہ نِشانی، جو سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی کے اردو معانی

  • بدبخت کی یہ نشانی ہے کہ کنویں میں پانی خشک ہو جاتا ہے
  • اچانک کوئی برا سانحہ ہو جانے پر قسمت کو کوسنا

Urdu meaning of kambaKHt kii ye nishaanii, jo suukh gayaa ku.nve.n kaa paanii

  • Roman
  • Urdu

  • badbaKht kii ye nishaanii hai ki ku.nve.n me.n paanii Khushak ho jaataa hai
  • achaanak ko.ii buraa saanihaa ho jaane par qismat ko kosnaa

कमबख़्त की ये निशानी, जो सूख गया कुँवें का पानी के हिंदी अर्थ

  • दुर्भाग्य का ये चिन्ह है कि कुएं का पानी सूख जाता है
  • सहसा कोई अनिष्ट हो जाने पर भाग्य को कोसना

    विशेष तुल.- जहं-जहं संत मठा को जाएं। तहं तहं भैस पड़ा दोऊ मर जाएं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمْبَخْت کی یہ نِشانی، جو سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمْبَخْت کی یہ نِشانی، جو سُوکھ گَیا کُنْویں کا پانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone