تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَرْ" کے متعقلہ نتائج

جُنْہائی

چاند کی روشنی، چانْدنی، چاند

جَناحی

جناح (رک) سے منسوب یا متعلق ، پہلو والا ، بازو والا.

جَنْہائی

رک: جنہار

جُوں ہی

جیسے ہی، جتنی جلدی ہو سکے

عَدِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

(حیوانیات) جانوروں کی وہ قسم جن کے بازو نہیں ہوتے (ان میں پسّو وغیرہ شامل ہیں).

مُرْغانِ اُولی اَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے ، بازو رکھنے والے پرندے

مُرْغانِ اُولی الاَجْنِحَہ

شہپر رکھنے والے پرندے، بازو رکھنے والے پرندے

مُسْتَقِیمَۃُ الْاَجْنِحَہ

سیدھے پروں والا ؛ (حیوانیات) جانوروں کی وہ صنف جن کے بازو دستی پنکھے کی طرح کھلتے اور بند ہوتے ہیں اور سیدھے دراز پسلیوں پر کسے رہتے ہیں ، جیسے ٹڈے وغیرہ -

اُولُو الاَجنِحَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَرْ کے معانیدیکھیے

کَمَرْ

kamarकमर

اصل: فارسی

وزن : 12

کَمَرْ کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کھولے کے اوپر کا حصّہ
  • وہ حصّۂ لباس جو کمر پر رہتا ہے، لباس جو کمر پر رہتا ہے
  • پٹکا، پیٹی
  • پشت، پیڑھی، نسل
  • کسی چیز کا درمیانی حصّہ، وسط، بیچ کا حصّہ، میان، پہاڑ کا درمیانی حصّہ
  • (کُشتی) ایک داؤں جو کمر یا کولھے کے ذریعے سے کیا جاتا ہے، (بنوٹ) لاٹھی کی ایک مار (ضرب) کا نام جو کمر پر ہوتی ہے
  • (مجازاً) تلوار کا خانہ جو کمر سے لگا رہتا ہے، میان
  • (مجازاً) ہیمانی، تھیلی جو کمر سے باندھی جاتی تھی یا کمر پر لٹکتی تھی یا کمر میں کھوس لی جاتی تھی
  • فوج کا پہلو، بازوے لشکر، کابلی کبوتر کا ہوا میں قلا بازی کھانا، محراب، طاق، کمان، کمربند

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

قَمَر

چاند، ماہ، مہ، چندر (تیسری رات کے بعد 'چاند' پہلی اور دوسری کے چاند کو 'ہلال' کہا جاتا ہے)

شعر

English meaning of kamar

Noun, Feminine, Singular

  • waist, back, backside
  • loins, belt, girdle, zone
  • middle, central part of anything
  • arch
  • cupola, dome, arched bridge
  • the middle of mountain, rocks tumbled from a mountain, specially when presenting an arched appearance
  • (metaphorically) cover of sword which hangs from waist
  • race, breed, generation
  • the flank of an army
  • (wrestling) a kind of trick in wrestling

कमर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

  • शरीर का मध्य़ भाग जो पेट और पीठ के नीचे पेडू और चूतर के ऊपर होता है, शरीर के बीच का घेरा जो पेट और पीठ के नीचे पडता है, नाभि से नीचे का भाग, पीठ, कटि, लंक
  • वस्त्र का वो भाग जो कमर पर होता है, कमरबंद, लंगोट, पटका, पेटी, मियान
  • किसी चीज़ का मध्य भाग, मध्य, मियान
  • धनुष
  • मेहराब, ताक़, गुंबद, धनुषाकार पुल
  • पर्वत का मध्य भाग, ढलवाँ पर्वत का वो भाग जो धनुषाकार होता है
  • पुशत, पीढ़ी, नसल
  • सेना का पहलू, सेना की टुकड़ी
  • कुश्ती: एक दांव जो कमर या कूल्हे के द्वारा किया जाता है, लाठी की एक मार (चोट) का नाम जो कमर पर होती है

کَمَرْ کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمَرْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمَرْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone