تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَرْ" کے متعقلہ نتائج

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کھولے کے اوپر کا حصّہ

کَمَرْ تُوڑْ

(طب) ایک قسم کی دوا جو عورتوں کے لیے مفید ہوتی ہے

کَمَرْوَت

(حمّامی) نہلاتے وقت کمر دھارنے ، سونتنے اور ریڑھ کی کڑیاں چٹخانے کا عمل .

کَمْرَہ

حجرہ، کوٹھڑی، خلوت خانہ، کوٹھی کے اندر کا حصّہ

کمر شِکَسْتَہ

جس کی کمر ٹوٹی ہوئی ہو، کمر خمیدہ

کَمَر پَٹَّہ

سونے یا چاندی کا ایک زیور جسے کمر پر پیٹی کی طرح باندھتے ہیں .

کمر خَمِیدَہ

جھکی ہوئی کمر والا، بوڑھا

کَمَر پیٹَہ

(کشتی) ایک دان٘و جو اس طور پر ہے کہ جب حریف نیچے ہو تو چاہے کہ اپنی داہنی ٹانگ حریف کی کمر میں ڈال کر دوسری طرف نکال لے اور اپنے بائیں پیر سے داہنے پیر کا حقلہ کر لے اور اپنے بائیں پنجے کو حریف کے بائیں گھٹنے کے پاس اندر کو اَڑا دے اور حریف کی سانڈی نکال کر یا آگے کو بڑھا کر ہفتہ ڈال کر چت کر دے .

کَمْرے

کمرہ کی جمع، حجرے، کوٹھری، خلوت خانہ

کَمَرِ کوہ

پہاڑ کے بیچ کا حصّہ جو دوسرے حصوں سے کسی قدر پست ہو

کَمَر بَسْتَہ

کمر باندھے ہوئے، مستعد، کسی کام کی انجام دہی کے لیے تیار ہونا

کمر شکشتہ

بے یارومددگار

کمر نہ بُوتا، سانجھے سوتا

نامرد آدمی سرِشام سوجاتا ہے

کَمَر گاہ

(معماری) کسی عمارت یا قلعے کی درمیان کی ایسی جگہ جہاں کمر کسی جا سکے ، کمر بستہ ہونے کا ٹھکانا .

کَمْرا

کمرہ، خلوت خانہ، حجرہ، کوٹھڑی، مکان کا ایک حصّہ، رُوم

کَمَر ہِمَّت بانْدْھنا

ہمت کرنا، کسی کام کے انجام دینے پر خاص طور سے مستعد ہونا، ہمّت باندھنا

کَمر تَکیہ

وہ تکیہ جو کمر کے نیچے رکھتے ہیں، سہارے یا آرام کی غرض سے کمر تکیے سے ٹکانا، وہ تکیہ جس سے لگ کر بیٹھتے ہیں

کَمَر ہِلانا

۔کمر کو جنبش دینا۔

کمر کوہسار

plain of the mountain

کَمریا

short waistcoat

کَمَر میں توشَۂ راہ کا بَھروسَہ

روپے پیسے سے ہر حال میں دل جمعی ہوتی ہے .

کمر کمر پانی ہونا

دریا یا تالاب وغیرہ میں اتنا پانی ہونا کہ کمر تک پہنچ جائے

کَمَر خَم ہونا

کمر مُڑ جانا ، کمر جھُک جانا ، کمر خمیدہ ہونا ، کمر ٹیڑھی ہو جانا ؛ بوڑھا ہو جانا .

کَمَر رَہ جانا

تھک جانا، کمرشَل ہوجانا، کمر پر فالج کا اثر ہونا، مفلوج ہوجانا، دھڑ کا بے حس و حرکت ہوجانا، کمر تھک جانا

کَمَر کَسے ہونا

جنگ کے لیے تیّار رہنا .

کَمَر ٹِھیک ہونا

۔پیراہن کا وہ حصہ ٹھیک ہونا جو کمر پر رہتا ہے۔ ؎

کمر پڑا ہو جانا

کمر اکڑ جانا، کمر کا سخت ہو جانا

کَمْرَۂ جَراحَت

وہ کمرہ جہاں آپریشن کیا جاتا ہے ، آپریشن تھیٹر .

کَمَر چُسْت ہونا

کمر چُست کرنا کا لازم

کمر میں ہاتھ ڈالنا

جھگڑا کرنا، گرفتار کرنا

کَمَر ڈِھیلی ہونا

پست ہمّت یا بزدل ہونا ؛ نامرد ہونا .

کَمَر تَخْتَہ ہونا

کمر کا اکڑ جانا ، سخت ہو جانا .

کَمْرَۂ عَدَالَت

عدالت کا وہ کمرہ جہاں انصاف سے متعلق کارروائی ہوتی ہو

کَمَر دوہْری ہونا

کمر جُھک جانا ، بوڑھا ہو جانا .

کَمَر پَٹْرا ہو جانا

کمرتختہ ہوجانا، کمر اکڑجانا

کمر کمر

رک : کمر کمر.

کَمَر بَسْتَہ ہونا

۔آمادہ ہونا۔ تیّار ہونا۔ مستعد ہونا۔ (توبۃ النصوح) وہ لوگ میری تذلیل پر کمر بستہ ہورہے ہیں۔

کَمَر تَخْتَہ ہو جانا

۔پیٹھ کا سخت ہوجانا۔ کمر اکڑ جانا۔ زمیں پر پڑے پڑے کمر تختہ ہوگئی۔

کَمَر میں بوتا ہونا

کمر میں زور ہونا ، طاقت ور ہونا .

کَمْرَۂ مُلاقات

ڈرائنگ روم ، دیوان خانہ ، بیٹھک .

کَمَر میں زور ہونا

قوّتِ باہ یا مردمی کی قوت ہونا ، مجامعت پر قدرت حاصل ہونا .

کمر بَنْدی

فوج کا مسلّح اور لیس ہونا، فوج کا حملے اور کوچ کے لیے تیّار ہونا، فوج کا ہتھیاروں اور وردی سے لیس ہونا، تیّاری، مستعدی، کمربستہ ہونا

کَمَر بَندی ہونا

(کنایۃً) چلنے کے لئے تیّار ہونا

کَمَر بِسْتَر سے نَہ لَگْنا

بیتاب رہنا، تڑپنا، چت نہ لیٹ سکنا

کَمَر ںَہ ہوتا، سانْجھے سوتا

نامرد آدمی سرِ شام سو جاتا ہے تاکہ بیوی کے سامنے شرمندہ نہ ہونا پڑے .

کَمْرَۂ اِسْتِراحَت

آرام کرنے کا کمرہ .

کَمَر پَٹّا

سونے یا چاندی کا ایک زیور جسے کمر پر پیٹی کی طرح باندھتے ہیں .

کَمَر میں توشَۂ مَنْزِل کا بَھروسَہ

روپے پیسے سے ہر حال میں دل جمعی ہوتی ہے .

کَمَر ٹُٹّا

۔صفت۔ کبڑا۔ خمیدہ پُشت۔ مونث کے لئے کمر ٹوٹی ہے۔ ۲۔بے ہمَّت۔

کَمَر میں کُچھ نَہ ہونا

۔(دہلی) مذکر۔ کمر باندھنے کا تسمہ۔ چمڑے کا تنگ۔

کَمَر پَر ہاتھ رَکھ کے کَھڑا ہونا

۔عورتیں اکثر کمر پر ہاتھ رکھ کر کھڑی ہوتی ہیں۔ ؎

کَمَر زیب

کمر کا زیور جو سونے یا چان٘دی کی زنجیر کی شکل کا ہوتا ہے ، عموماً ہندو عورتیں کمر پر باندھتی ہیں جس میں اکثر کنجیاں بھی لگا لیتی ہیں ، تا گڑی ، کٹ میکھلا .

کَمَر پیچ

کمر پٹکا .

کَمَر بَنْد

پاجامہ یا شلوار کے نیفے کی ڈوری یا کپڑے کی پٹی وغیرہ جس کی مدد سے اسے کمر سے باندھا جاسکے، ناڑا، ازاربند

کَمرہ چُکانا

کمرہ کو کرایہ پر لینا

کَمَر بَنْد ڈِھیلا ہونا

ہمَت ٹوٹنا، بے بس ہو جانا

کمر ہمت (چست) باندھنا

مستعد ہونا، ہمت باندھنا

کَمَر شِکَن

ہمّت شکن ، حوصلہ پست کر دینے ولا .

کمر سے لَگانا

کمر سے بان٘دھنا، ہتھیار کمر سے بان٘دھنا

کَمَر کَس لَڈُّو

ایک قسم کے لڈو جو مردانہ کمزوری کو دور کرتے ہیں اور قوتِ باہ پیدا کرتے ہیں

کَمَرْ سے متعلق محاورے

کَمَرْ

اصل: فارسی

'کَمَرْ' پر مشتمل اردو محاورے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone