تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَماؤُ پُوت کی دور بَلا" کے متعقلہ نتائج

کَماؤُ

کمانے والا، محنتی، روپیا پیسا یا روزی کمانے والا، کسبِ معاش کرنے والا

کَماؤُ خصم کِس نے نَہ چاہا

جس کی ذات سے فائدہ ہو وہی عزیز ہوتا ہے

کَماؤُ دَھن

کھاتا دھن کا نقیض، بیٹا اولاد نرینہ، کرایہ پر چلانے کی گاڑی

کَماؤُ پُوت

کسب معاش کرنے والا بیٹا، کمائی کرنے والا بیٹا، کما کر کھلانے والا بیٹا، سپوت

کَماؤُ پُوت کَلیجے مُوت

کمانے والے بیٹے کو ماں بہت چاہتی ہے، کمانے والے بیٹے کو سبھی چاہتے ہیں

کَماؤُ پُوت کی دور بَلا

کمانے والے بیٹے کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے

کَماؤُ آوے ڈَرتا نِکٹّھو آوے لڑتا

کمانے والا شریف ہوتا ہے اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے مگر نکما شریر اور لڑاکا ہوا کرتا ہے

مِیاں کَماؤُ بِی بِی اُڑاؤُ

ایک کمائے دوسرا خرچ کرے

اردو، انگلش اور ہندی میں کَماؤُ پُوت کی دور بَلا کے معانیدیکھیے

کَماؤُ پُوت کی دور بَلا

kamaa.uu puut kii duur balaaकमाऊ पूत की दूर बला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

کَماؤُ پُوت کی دور بَلا کے اردو معانی

  • کمانے والے بیٹے کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے
  • کفالت کرنے والے کے لئے دعا گو ہونا
  • کمانے والے لڑکے کو تکالیف نہیں جھیلنے پڑتے

Urdu meaning of kamaa.uu puut kii duur balaa

  • Roman
  • Urdu

  • kamaane vaale beTe ke li.e dil se du.a nikaltii hai
  • kafaalat karne vaale ke li.e du.a go honaa
  • kamaane vaale la.Dke ko takaaliif nahii.n jhelne pa.Dte

कमाऊ पूत की दूर बला के हिंदी अर्थ

  • कमाने वाले पुत्र के लिए हृदय से प्रार्थना निकलती है
  • लालन पालन करने वाले के लिए प्रार्थना करना
  • कमाऊ लड़का कष्ट नहीं भोगता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کَماؤُ

کمانے والا، محنتی، روپیا پیسا یا روزی کمانے والا، کسبِ معاش کرنے والا

کَماؤُ خصم کِس نے نَہ چاہا

جس کی ذات سے فائدہ ہو وہی عزیز ہوتا ہے

کَماؤُ دَھن

کھاتا دھن کا نقیض، بیٹا اولاد نرینہ، کرایہ پر چلانے کی گاڑی

کَماؤُ پُوت

کسب معاش کرنے والا بیٹا، کمائی کرنے والا بیٹا، کما کر کھلانے والا بیٹا، سپوت

کَماؤُ پُوت کَلیجے مُوت

کمانے والے بیٹے کو ماں بہت چاہتی ہے، کمانے والے بیٹے کو سبھی چاہتے ہیں

کَماؤُ پُوت کی دور بَلا

کمانے والے بیٹے کے لئے دل سے دعا نکلتی ہے

کَماؤُ آوے ڈَرتا نِکٹّھو آوے لڑتا

کمانے والا شریف ہوتا ہے اور لڑائی جھگڑے سے ڈرتا ہے مگر نکما شریر اور لڑاکا ہوا کرتا ہے

مِیاں کَماؤُ بِی بِی اُڑاؤُ

ایک کمائے دوسرا خرچ کرے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَماؤُ پُوت کی دور بَلا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَماؤُ پُوت کی دور بَلا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone