تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمان اَبْرُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمان اَبْرُو کے معانیدیکھیے
اصل: فارسی
موضوعات: کنایۃً
کَمان اَبْرُو کے اردو معانی
صفت
- جس کے ابرو کمان کے مانند ہوں، کمان جیسی بھنویں رکھنے والا، ہلائی بھنویں والا
- (کنایۃََ) حسین، خوبصورت
English meaning of kamaan-abruu
Adjective
- arched eyebrows, one who has arched eyebrows,
- ( Metaphorically) with arched eye-brows (epithet of a mistress) beloved, beautiful
कमान-अबरू के हिंदी अर्थ
विशेषण
- जिसकी भवें कमान की भांती हों
- (लाक्षणिक) सुंदर
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمان اَبْرُو)
کَمان اَبْرُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔