تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمال کَرْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمال کَرْنا کے معانیدیکھیے
کَمال کَرْنا کے اردو معانی
- ہنر یا ہوشیاری یا لیاقت کا اظہار کرنا
- (کنایۃً)حیرت انگیز بات کرنا، غضب کرنا
- مبالغہ کرنا
شعر
یار آج میں نے بھی اک کمال کرنا ہے
جسم سے نکلنا ہے جی بحال کرنا ہے
English meaning of kamaal karnaa
- do something unexpected or undesirable
- (Metaphorically) work wonders, do wonderfully well, to do something wonderful, to succeed to perfection, to succeed to perfection
- exaggerate, use hyperbole
कमाल करना के हिंदी अर्थ
- कला, कौशल एवं क्षमता का प्रदर्शन करना
- (सांकेतिक) आश्चर्यजनक कार्य करना, ग़ज़ब करना
- अतिशयोक्ति करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمال کَرْنا)
کَمال کَرْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔