تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمَال کا بَنَا ہُوا" کے متعقلہ نتائج

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمَال کا بَنَا ہُوا کے معانیدیکھیے

کَمَال کا بَنَا ہُوا

kamaal kaa banaa hu.aaकमाल का बना हुआ

  • Roman
  • Urdu

کَمَال کا بَنَا ہُوا کے اردو معانی

صفت

  • پرفن، بڑا کرتبی
  • نہایت عیار، آفت کا پر کالا
  • فریبی، چال باز، نہایت ہوشیار

Urdu meaning of kamaal kaa banaa hu.aa

  • Roman
  • Urdu

  • purafan, ba.Daa qaratbii
  • nihaayat ayyaar, aafat par kaala
  • farebii, chaal baaz, nihaayat hoshyaar

English meaning of kamaal kaa banaa hu.aa

कमाल का बना हुआ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • कलाकार, कला से परिपूर्ण, बड़ा क़रतबी
  • बहुत बड़ा मक्कार, आफ़त का पर काला
  • धोखेबाज़, धूर्त, चालाक, चाल बाज़, होशयार

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جُرْأَت

بہادری، دلیری، شجاعت، مردانگی

جُرْأَت مَنْد

حوصلہ مند، دلیر، بیباک

جُرْأَت آموز

جراٗت سکھانے والا، حوصلہ دلانے والا.

جُرْأَت آزْما

دلیری و حوصلے کی آزمائش کرنے والا، ہمت کی آزمائش کرنے والا، یہ دیکھنے والا کہ فلاں کام ہو پائے گا یا نہیں، ہمت کی آزمائش، طاقت کی آزمائش، ہمت بڑھانے والا، بڑھاوا دینے والا

جُرْأَت اَفْزائی

حوصلہ بڑھانا، ہمت افزائی

اَخْلاقی جُرْأَت

جھجک کے بغیراپنا مدعا کہہ دینے کی ہمت یا حوصلہ

صاحِبِ جُرْأَت

ہمت والا ، بہادر ، دلیر.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمَال کا بَنَا ہُوا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمَال کا بَنَا ہُوا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone