تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَمائی" کے متعقلہ نتائج

جاوِداں

دوامی، ہمیشہ، سدا، ہمیشہ رہنے والا، دائم

نُزہَتِ جاوِداں

ہمیشہ کی تازگی ؛ (مجازاً) دائمی خوشی ۔

عالَمِ جاوِداں

پمیشہ باقی رہنے والی دنیا، عقبیٰ

عُمْرِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی عمر

عَیشِ جاوِداں

ہمیشَہ کا آرام و سکون

سَرائے جاوِداں

ہیمشہ رہنے والا گھر ، اگلاجہان .

حَیاتِ جاوِداں

ابدی زندگی، ہمیشہ کی زندگی، کبھی نہ ختم ہونے والی زندگی

نَقْشِ جاوِداں

ہمیشہ رہنے والا نقش، دائمی نشان

وُجُودِ جاوِداں

وجودِ ازلی ؛ (کنا یۃ ً) ذات ِباری تعالیٰ ۔

آرْزوئے عُمْرِ جاوِداں

باعِثِ عُمْرِ جاوِداں

اردو، انگلش اور ہندی میں کَمائی کے معانیدیکھیے

کَمائی

kamaa.iiकमाई

اصل: ہندی

وزن : 122

موضوعات: کنایۃً

کَمائی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کمانے کا عمل یا حاصل، آمدنی جو محنت سے حاصل ہو
  • کام، محنت مزدوری
  • دولت، مال، جمع پونجی، جمع جتھا
  • (مجازاً) محنت کا پھل، فرزند، بیٹا یا بھائی وغیرہ

شعر

English meaning of kamaa.ii

Noun, Feminine

  • profit, performance of virtuous deeds, capital, assets
  • earning, acquiring
  • gain, profits
  • work, performance

कमाई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • कमाने की क्रिया या भाव, वह जो कुछ कमाया जाय, उपाजित किया हुआ धन या संपत्ति
  • काम, मेहनत मज़दूरी, पैसा कमाने का धंधा
  • दौलत, माल, जमा पूँजी
  • (लाक्षणिक) श्रम-फल, लड़का, बेटा या भाई आदि

کَمائی کے مترادفات

کَمائی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَمائی)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَمائی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone