تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم عُمْر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم عُمْر کے معانیدیکھیے
کَم عُمْر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کم سن، چھوٹی عمر کا، نونہال، نو عمر
شعر
نہ بوسہ لینے دیتے ہیں نہ لگتے ہیں گلے میرے
ابھی کم عمر ہیں ہر بات پر مجھ سے جھجکتے ہیں
جب تھے کم عمر سمجھ دار نہیں ہوتے تھے
ان دنوں لوگ اداکار نہیں ہوتے تھے
ملتے کم عمر مہ جبیں جو ریاضؔ
ہم ابھی نوجوان ہو جاتے
कम-'उम्र के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم عُمْر)
کَم عُمْر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔