تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم رُتْبَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم رُتْبَہ کے معانیدیکھیے
کَم رُتْبَہ کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کمتر درجہ کا، معمولی عہدہ کا، کم درجہ کا
شعر
رکھتا ہوں میں سو داغ فراق اک جگر پر
ہے خار سے کم رتبہ گلستاں مرے آگے
جالبؔ میرے شعر سمجھ میں آ جاتے ہیں
اسی لیے کم رتبہ شاعر کہلاتا ہوں
English meaning of kam-rutba
Persian, Arabic - Adjective
- lower status
- of low rank
कम-रुत्बा के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- निम्न पद का, निम्न श्रेणी का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم رُتْبَہ)
کَم رُتْبَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔