تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَم پِیالے کا ہونا" کے متعقلہ نتائج

کَم پِیالے کا ہونا

کم ظرف ہونا ؛ کم حوصلہ ہونا .

کَم ہونا

کم کرنا کا لازم، تھوڑا ہونا، گھٹنا (مقدار یا تعداد میں)، وزن میں پورا نہ ہونا

لَہُو کَم ہونا

رک : لہو خشک ہونا .

تیل کَم ہونا

اثر میں کمی واقع ہونا ، قوت و صلاحیت گھٹنا.

مَرجُوعَہ کَم ہونا

لوگوں کا آنا یا رجوع کرنا کم ہو جانا

نَشَّہ کَم ہونا

نشے کا اثر کم ہونا ، نشے کا زور گھٹنا

دام کَم ہونا

قِیمتوں میں کمی ہونا، نرخ گِرنا

کَم بَخْتی ہونا

بد نصیبی ہونا ، بد قسمتی ہونا .

ہَنگامَہ کَم ہونا

جوش کم ہونا۔

زور کَم ہونا

اثر کم ہونا، شدّت میں کمی آنا

شَوق کَم ہونا

دلچسپی نہ ہونا ، براے نام لگائو ہونا.

کَم قَدْر ہونا

قدر و قیمت یا تعظیم یا عزّت و وقعت میں گھٹ جانا

کِسی کا ہونا

کسی کا ساتھ دینا، ہمہ تن کسی کا ہوجانا

کا ٹاپُو ہونا

ویران ہوجانا ، رونق اور چہل پہل نہ رہنا.

کَم ہی کَم

کم سے کم ، بہت کم ، بالکل نہیں نیز شاذ و نادر ، کبھی کبھار .

ہَوا کا ہونا

ہوا کا موجود ہونا، ہوا ہونا ۔

نَوبَت کا ڈَن٘کا ہونا

نقارہ بجنا ، شہرہ ہونا ، اعلان ہونا ۔

لَہُو کا رَن٘گ ہونا

لہو کا اثر ہونا .

کَہِیں کا ہونا

یکسو ہونا ، ایک طرف کا ہو جانا.

نَصِیبوں کا ہونا

رک : نصیبوں کا لکھا ۔

جان کا جَلاپا ہونا

(کسی چیز کا) جان کے لیے تکلیف دہ ہونا ، زندگی بے لطف ہونا ، عیش و آرام میں خلل ہونا.

نام کا طالِب ہونا

نام و نمود اور شہرت کا خواہش مند ہونا ۔

جان کا لاگُو ہونا

جان کے پیچھے پڑ جانا، جان کا دشمن ہوجانا

ہاتھ پَیر کا ہونا

جوان ہونا ، اپنا بوجھ خود اُٹھانے کے قابل ہونا ۔

ڈُومَر کا پُھول ہونا

بہت ہی نایاب ہونا

لاکھ سَر کا ہونا

کسی کے کہنے کو خیال میں نہ لانا ، ڈھیٹ ہو جانا.

مَوت کا بَہانَہ ہونا

موت کے لیے کوئی بہانہ پیدا ہو جانا

جُرْم کا مُرتَکِب ہونا

لَہُو کا مِیٹھا ہونا

کسی کو مچَھر وغیرہ زیادہ کاٹیں تو کہا جاتا ہے کہ اس کا خون میٹھا ہے، خون کا شیریں ہونا اور جس آدمی کا خون میٹھا ہو اسے کھٹمل مچّھر وغیرہ بہت کاٹتے ہیں .

جان کا لاگُو ہونا

۔۱۔قتل کرنے کے درپے ہونا۔ ۲۔کسی کے پیچھے پڑجانا۔

حُرْمَت کا لاگُو ہونا

آبرو لینے کی فکر میں رہنا

مُصِیبَت کا سامْنا ہونا

مصیبت پیش آنا ، مشکلات سے دوچار ہونا ۔

گَل کا ہار ہونا

رک : گلے کا ہار ہونا .

آبْرُو کا لاگُو ہونا

رک: آبرو کا گاہک ہونا

نَہان کا میلَہ ہونا

رک : نہان کا میلا ۔

پَری کا سایَہ ہونا

جان کا گاہَک ہونا

رک : جان کا گاہک بننا.

سِیتْلا کا کھاجا ہونا

چیچک میں مُبتلا ہونا ، بدہیئت ہونا .

جی کا گاہَک ہونا

جان کا خریدار ہونا ؛ پیچھے پڑنا ؛ جان کا دشمن ہونا.

نَصِیب کا پُورا ہونا

خوش قسمت ہونا ، جس کا نصیب یاور ہو ۔

جان کا ڈَر ہونا

قتل کا خطرہ ہونا، ہلاکت کا اندیشہ ہونا

آبْرُو کا گاہَک ہونا

کسی کی تذلیل کے درپے ہونا.

کُوچ کا کُچ ہونا

رک : کچھ کا کچھ ہونا .

جی کا پِیاسا ہونا

جان کا دشمن ہو جانا، جان کے درپے ہونا.

پَیسے کا پَچاس ہونا

بہت ہی معمولی ہونا ، ٹکے مول بکنا .

مُن٘ہ کا سُخَن ہونا

تکیہء کلام بن جانا ، رٹ لگا لینا ۔

مُن٘ہ کا کَہا ہونا

منھ سے نکلی ہوئی بات کا ہوجانا ، کہے کے مطابق ہونا ۔

گَھر بارْ کا ہونا

شادی ہونا ، گھر کا مالک ہونا ، بال بچوں کا بوجھ سر پر آ پڑنا.

خُسَر کا گَھر ہونا

اپنے گھر کی طرح ہونا؛ آسان کام ہونا، معمولی بات ہونا یا ہن٘سی کھیل ہونا؛ آرام کی جگہ ہونا یا بے تکلفی کی جگہ ہونا؛ نہایت آسان امر ہونا.

موتی کا ٹَھنْڈا ہونا

موتیوں کا ٹوٹ جانا، جب صبح ہونے لگتی ہے موتی ٹھنڈے معلوم ہونے لگتے ہیں یہ تڑکا ہونے کی علامت سمجھی جاتی ہے

سُرْخاب کا پَر ہونا

رک : سُرخاب کا پر لگنا.

جِگَر کا خُوْن ہونا

جی کا مُخْتار ہونا

کسی کا پابند نہ ہونا ، آزاد ہونا.

سان٘س کا شُمار ہونا

نزع کا وقت ہونا ، مرنے کے قریب ہونا.

گَدھے کا باپ ہونا

گدھے سے بڑھ کر ہونا، بولی بولنے میں گدھے سے بڑھ کر ہونا

مایُوسی کا شِکار ہونا

نااُمید ہو جانا ، مایوس ہو جانا ، ہمت ہار جانا ۔

ہَوا کا تِیر ہونا

۔ ہوا کا نہایت ناگوار ہونا۔؎

طَبِیعَت کا پِھیکا ہونا

علیل ہونا ، پنڈا پھیکا ہونا

دُھن کا پُورا ہونا

کسی فیصلہ پر سختی سے قائم رہنا، مُسْتَعِد، صاحب عزم ہونا، ادارے میں پختہ ہونا

دُنیا کا طَلَبْگار ہونا

دنیوی مال و دولت اور آسائشوں کا خواہش مند ہونا.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَم پِیالے کا ہونا کے معانی

کَم پِیالے کا ہونا

kam pyaale kaa honaaकम प्याले का होना

رائے زنی کیجیے (کَم پِیالے کا ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَم پِیالے کا ہونا کے اردو معانی

 

  • کم ظرف ہونا ؛ کم حوصلہ ہونا .
rd-app-promo-desktop rd-app-promo-mobile

اطلاع : ریختہ ڈکشنری کا یہ BETA ورژن ہے اور آزمائش کے لیے باضابطہ اشاعت سے پہلے جاری کیا گیا ہے۔کسی بھی قسم کے تضاد اور غلطیوں کی اصلاح کے لیے اپنے تجاویز و آرا ہمیں dictionary@rekhta.org پر ارسال کیجیے۔ یا رائے زنی کیجیے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

Logo

اردو الفاظ کا وسیع ذخیرہ جہاں لفظ اپنی خوش آہنگ آوازوں، مختلف زبانوں میں اپنے معنی اور متنوع لسانی خصوصیات کے ساتھ زندہ اور متحرک نظر آئیں گے۔ تو چلیے ریختہ ڈکشنری کے ساتھ علم افزائی کے تحیر انگیز سفر پر۔

ہماری ویب سائٹس

ہمارا تعاون کیجیے

عطیہ

موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کیجیے

rd-android-app rd-ios-app

© 2021 Rekhta™ Foundation. All Right Reserved.

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔