تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم و بیش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم و بیش کے معانیدیکھیے
کَم و بیش کے اردو معانی
صفت
- تھوڑا بہت، تقریباً، لگ بھگ
فعل متعلق
- تھوڑے فرق کے ساتھ، تھوڑا بہت، نسبتاً کم، تقریباً
شعر
ہیں کسی جلوے کی آنکھیں مشتاق
کچھ کم و بیش یہ غفلت ہی سہی
احکام یہاں دل کے ہی چلتے ہیں کم و بیش
یہ عشق ہے اس کی کوئی کابینہ نہیں ہے
غم ہوتے رہے دل میں کم و بیش ولیکن
بیش اور طرح کے ہوئے کم اور طرح کے
English meaning of kam-o-besh
Adjective
- more or less, increase and decrease, proximate
Adverb
- with little difference, more or less, comparatively less
कम-ओ-बेश के हिंदी अर्थ
विशेषण
- थोड़ा-बहुत, न्यूनाधिक, लगभग
क्रिया-विशेषण
- थोड़े अंतर के साथ, थोड़ा बहुत, अपेक्षाकृत कम
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم و بیش)
کَم و بیش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔