تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم نَظَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم نَظَر کے معانیدیکھیے
وزن : 212
موضوعات: کنایۃً
کَم نَظَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کمزور یا تنگ نظر رکھنے والا، جس کی نگاہ تیز یا دوررس نہ ہو
- (کنایۃً) بے توجہی برتنے والا، بے پروا
شعر
کچھ ایسے کم نظر بھی مسافر ہمیں ملے
جو سایہ ڈھونڈتے ہیں شجر کاٹنے کے بعد
English meaning of kam-nazar
Persian, Arabic - Adjective
- short-sighted, weak-sighted
- (Figurative) careless
कम-नज़र के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- अदूरदर्शी, कमजोर दृष्टि वाला
- (सांकेतिक) लापरवाह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم نَظَر)
کَم نَظَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔