تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم کوش" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم کوش کے معانیدیکھیے
کَم کوش کے اردو معانی
صفت
- تھوڑی کوشش کرنے والا، کاہل ، سُست، آرام طلب
شعر
لو اہل کوش ہو گئے منزل سے ہمکنار
کم کوش صرف اپنا مقدر لئے پھرا
نومید نہ ہو ان سے اے رہبر فرزانہ
کم کوش تو ہیں لیکن بے ذوق نہیں راہی
میں خود آسودہ ہوں کم کوش ہوں یا پتھر ہوں
زخم کھا کے بھی مجھے درد کا عرفاں نہ ہوا
English meaning of kam-kosh
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم کوش)
کَم کوش
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔