تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَمْ خواب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَمْ خواب کے معانیدیکھیے
کَمْ خواب کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- ایک قیمتی ریشمی کپڑا، یہ مختلف وضع کا ہوتا ہے، بعض میں بادلے کے تار تانے بانے میں ہوتے ہیں، بعض میں زربفت کے تار ہوتے ہیں
صفت
- کم سونے والا، جسے تھوڑی نیند آتی ہو
شعر
ساز و ساماں تھے ظفر کے پر وہ شب میں لٹ گئے
خاک و خوں کے درمیاں کچھ خواب کچھ کم خواب تھے
نیا کم خواب کا لہنگا جھمکتے تاش کی انگیا
کچیں تصویر سی جن پہ لگا گوٹا کناری ہے
اب خواب نہیں کمخواب نہیں، کچھ جینے کے اسباب نہیں
اب خواہش کے تالاب پہ ہر سو مایوسی کی کائی ہے
English meaning of kam-KHvaab
Noun, Feminine
- silk or satin worked with gold and silver thread, brocade, kincob
Adjective
- sleepless one sleeping little one suffering from mild insomnia
कम-ख़्वाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सोने के तार पिरोया रेशमी कपड़ा, एक मूल्यवान रेशमी वस्त्र जो विभिन्न प्रकार का होता है
विशेषण
- कम सोनेवाला, मितस्वापी, जिसे थोड़ी नींद आती हो
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَمْ خواب)
کَمْ خواب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔