تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم کَم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم کَم کے معانیدیکھیے
کَم کَم کے اردو معانی
فعل متعلق
- تھوڑا، ذرا سا، تھوڑا تھوڑا
- کبھی کبھی، شاذ و نادر، گاہے گاہے
صفت
- (کنایۃً) ہلکا، نرم، آہستہ ( چال، رفتار کے لیے مستعمل)
شعر
اس سے اب کوئی بات کیا کرنا
خود سے بھی بات کیجے کم کم جی
میرے محبوب کا اردو سے ہے رشتہ کم کم
مینوں آندی نئیں پنجابی تے گل کیسے ہو
چلتے ہو تو چمن کو چلئے کہتے ہیں کہ بہاراں ہے
پات ہرے ہیں پھول کھلے ہیں کم کم باد و باراں ہے
English meaning of kam-kam
कम-कम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم کَم)
کَم کَم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔