تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم ہِمَّتی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم ہِمَّتی کے معانیدیکھیے
کَم ہِمَّتی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- پست ہمّت ہونا، بزدلی، پست ہِمّتی
شعر
مجھے معلوم ہے وعدہ نبھانا سخت مشکل ہے
مری کم ہمتی انکار بھی کرنے نہیں دیتی
کم ہمتی خطرہ ہے سمندر کے سفر میں
طوفان کو ہم دوستو خطرہ نہیں کہتے
مصلحت سے جو کام لیتے ہیں
ان کی کم ہمتی سے ڈرتی ہوں
English meaning of kam-himmatii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- lack of courage, cowardliness
कम-हिम्मती के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- साहस और हिम्मत की कमी, साहसाभाव, बुज़दिली
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم ہِمَّتی)
کَم ہِمَّتی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔