تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم بِینی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم بِینی کے معانیدیکھیے
کَم بِینی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- کوتاہ نظری، کم نظری،تنگ نظری، کم بیں ہونا
شعر
حدیں پھیلیں نظر کی پھر بھی کم بینی نہیں جاتی
کہ ہر صورت ابھی ایک آنکھ سے دیکھی نہیں جاتی
یہ عشق نہیں یہ ہے کم بینی و کم عقلی
اک لطف تبسم پر اتنا نہیں اتراتے
English meaning of kam-biinii
Noun, Feminine
- myopic, narrow minded, short sightedness
कम-बीनी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- अनुदारता, अदूरदर्शिता, अल्प दृष्टि, कम देखना, दृष्टि की खराबी, कम नज़री
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم بِینی)
کَم بِینی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔