تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم عَیار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم عَیار کے معانیدیکھیے
کَم عَیار کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- کھوٹا، ناقص (عموماً سکّہ)
- جس کا معیار نظر پست ہو، کم رتبہ، پست خیال (شخص)
- سطحی، غیر معیاری، حقیر، گھٹیا (کلام، بات وغیرہ)
شعر
پگھل نہ جائے انا شدت تمازت سے
گراں ہے طبع خریدار کم عیار ہوں میں
جنوں کے شہر میں نہیں کم عیار کوں حرمت
میں نقد قلب کوں کانٹے میں دل کے تول چکا
مغرور انا کے گھونسلے میں
بیٹھے ہوئے کم عیار چہرے
English meaning of kam-'ayaar
Persian, Arabic - Adjective
- of low standard, base (metal or coin, etc.), not pure (of gold)
कम-'अयार के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- वह रुपया जो कम क़ीमत पर चले, खोटा रुपया, नाक़िस, हक़ीर, घटिया, ख़राब व्यक्ति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم عَیار)
کَم عَیار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔