تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم اَوْقات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم اَوْقات کے معانیدیکھیے
کَم اَوْقات کے اردو معانی
صفت
- کم جیثیت، بے حیثیت، حیثیت میں گرا ہوا، ٹٹ پونجیا، بے وقعت، نچلے طبقہ کا
شعر
ناز فرما جن کی تابانی پہ تھی عقل بشر
آج وہ خورشید و انجم کتنے کم اوقات ہیں
سنگ ملامت پیہم برسے اور رسوا دن رات ہوئے
آپ کی نگری میں ہم آ کر کتنے کم اوقات ہوئے
مرا حریف کم اوقات چاہتا ہے وقارؔ
مرا اثاثۂ افکار چھین لے مجھ سے
कम-औक़ात के हिंदी अर्थ
विशेषण
- बे हैसियत, तिरस्कृत, अनादृत, बेक़द्र, हैसियत में गिरा हुआ, निचले वर्ग का
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم اَوْقات)
کَم اَوْقات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔