تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم آمیزی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم آمیزی کے معانیدیکھیے
کَم آمیزی کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- بہت کم ملنا جلنا، الگ تھلگ رہنا، لیے دیے رہنا، تنہائی پسندی
شعر
اس کی کم آمیزی سے میری
تہذیب جذبات ہوئی تھی
کہیں سرمایۂ محفل تھی میری گرم گفتاری
کہیں سب کو پریشاں کر گئی میری کم آمیزی
کچھ تلخ حقائق نے معمول بدل ڈالے
اپنوں سے کم آمیزی غیروں سے شناسائی
English meaning of kam-aamezii
Noun, Feminine
- aloofness, living alone, not mixing with others
कम-आमेज़ी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- बहुत कम मिलना-जुलना, अलग थलग रहना, लिए दिए रहना, तन्हाई पसंदी, एकांत को पसंद करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم آمیزی)
کَم آمیزی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔