تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَم آمیز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَم آمیز کے معانیدیکھیے
کَم آمیز کے اردو معانی
صفت
- ملنسار نہ ہو، بہت کم ملنے جلنے والا، ربط ضبط پیدا کرنے میں محتاط ، تنہائی پسند، جو گھلنے ملنے میں جلدی نہ کرے
شعر
تارے آوارہ و کم آمیز
تقدیر وجود ہے جدائی
یوں بھی کم آمیز تھا محسنؔ وہ اس شہر کے لوگوں میں
لیکن میرے سامنے آ کر اور بھی کچھ انجان ہوا
خوش دعوت یاراں بھی ہے یلغار عدو بھی
کیا کیجیے دل کا جو کم آمیز بہت ہے
English meaning of kam-aamez
Adjective
- introvert, less inclined to socializing, reserve
कम-आमेज़ के हिंदी अर्थ
विशेषण
- अन्तर्मुखी व्यक्ति, जिसे मनुष्यों की संगत पसंद न हो, अपने आप में मगन रहने वाला
- बहुत कम मिलने-जुलने वाला, जो मिलाप मिलाप में सावधानी बरते
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَم آمیز)
کَم آمیز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔