تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلْپ" کے متعقلہ نتائج

وِدھاتا کَلپ چَھند

ایک بحر کا نام جس میں سپتک (لگھو گرو گرو گرو = مفاعیلن) کو دو بار رکھ کر ۱۴ ماترائیں پوری کرتے ہیں ۔

کَلَپ چَڑھانا

کپڑے کو کلپ دینا ، اہار کرنا.

ڈاڑھی کو کَلَپ لَگانا

رُسوا کرنا، بدنام کرنا

بُڈّھے چَونڈے کَلَپ لَگْوانا

بڑھاپے میں آرایش کرنا، سن و سال کے خلاف کام کرکے نکو بننا، بد نام ہونا

جو کوئی کَلپائے ہے وہ کیسے کَل پائے ہے

جو لوگوں کو ستاتا ہے اُسے کبھی چین نہیں ملتا

کَلَپ دینا

کپڑے پر کلف لگانا، کپڑے کو اہار دینا

کَلَپ دار

وہ کپڑا، جس میں کلف لگا ہوا ہو، کلپ رکھنے والا

کَلَپ کُنْدی

کلف لگانے کے بعد کپڑے پر استری کرنے کا عمل ، کلف لگانا اور استری کرنا.

کَلاپ

ایک ہی قسم کی بہت سی چیزوں یا باتوں کا گروپ، کسی چیز کو یا بہت سی چیزوں کا ایک میں باندھنے والی چیز

کَلَپ

وہ اہار جو کپڑوں پر دھونے کے بعد لگاتے ہیں تاکہ وہ ہموار رہیں، کلف، ماڑی

kelp

دریائی گھاس

کَلْپ

(ہندو) برہمہ، ایک دن اور رات، جو چار جُگوں کے برابر ہو اسے مانا گیا ہے، ۴۳۲۰ سال کا عرصہ

کلّاپ

کتوں کا محافظ، کتے پالنے والا شخص

کَلَپ لَگانا

کپڑے کو اہاردینا

کایا کَلَپ

جسمانی صحت میں نمایاں تغیر و تبدل، دواؤں کے ذریعہ سے جوانی کا حصول، بدن کی تبدیلی، جسم کی تازگی اور صحت مندی

پاپ کَلْپ

گناہ گار کا سا کردار رکھنے والا .

کِریا کَلاپ

३. किसी कार्य या व्यवहार से संबंध रखनेवाली सभी विशिष्ट क्रियाएँ

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْپ کے معانیدیکھیے

کَلْپ

kalpकल्प

اصل: سنسکرت

وزن : 21

موضوعات: ہندو

  • Roman
  • Urdu

کَلْپ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (ہندو) برہمہ، ایک دن اور رات، جو چار جُگوں کے برابر ہو اسے مانا گیا ہے، ۴۳۲۰ سال کا عرصہ
  • تڑپ، رنج، دُکھ، تکلیف
  • ویدوں کے مشکل الفاظ کی اشتقاقی تشریح کا عِلم
  • قیامت، خطرہ، اندیشہ، شک و شبہ، مطلب، مراد

Urdu meaning of kalp

  • Roman
  • Urdu

  • (hinduu) brahmaa, ek din aur raat, jo chaar jugo.n ke baraabar ho use maana gayaa hai, ४३२० saal ka arsaa
  • ta.Dap, ranj, dukh, takliif
  • vedo.n ke mushkil alfaaz kii ashatqaaqii tashriih ka ilm
  • qiyaamat, Khatraa, andesha, shak-o-shuba, matlab, muraad

English meaning of kalp

Noun, Masculine

  • an extremely long period, the duration of the world
  • grief, woe, misery, pain, grievance
  • ordinance, sacred precept, rite
  • Sacred precept, rule, law, ordinance, rite, ceremony, performance, manner of acting, practice prescribed by the Vedas, the most complete of the six Vedāngas (comprehending the description of religious rites), a śāstra or sacred book of the Hindūs, —a resolve

कल्प के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मांगलिक और शुभ कृत्य, नियम तथा विधि-विधान। (विशेषतः वेदों में बतलाये हुए)
  • वेदों के छ : अंगों में से एक, जिसमें बलिदान, यज्ञ आदि से संबंध रखनेवाली विधियाँ बतलाई गई हैं।
  • मांगलिक और शुभ कर्मों का विधि-विधान
  • -हिंसा-स्त्री० [मध्य० स०] वह हिंसा जो अन्न पकाने, पीसने आदि के समय होती है
  • वेद के छह अंगों में से एक जिसमें यज्ञ, बलि आदि संस्कारों की विधियाँ बताई गई हैं
  • ब्रह्मा की काल संकल्पना का एक दिन जो चौदह मन्वंतरों वाला काल विशेष या चार अरब बत्तीस करोड़ मानव वर्ष का कहा गया है
  • ग्रंथ आदि का प्रकरण
  • (आयुर्वेद) ऐसी चिकित्सा जिसमें शरीर या उसके किसी अंग को पुनः नया व निरोग करने की युक्ति हो, जैसे- काया कल्प, केश कल्प।

کَلْپ کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

وِدھاتا کَلپ چَھند

ایک بحر کا نام جس میں سپتک (لگھو گرو گرو گرو = مفاعیلن) کو دو بار رکھ کر ۱۴ ماترائیں پوری کرتے ہیں ۔

کَلَپ چَڑھانا

کپڑے کو کلپ دینا ، اہار کرنا.

ڈاڑھی کو کَلَپ لَگانا

رُسوا کرنا، بدنام کرنا

بُڈّھے چَونڈے کَلَپ لَگْوانا

بڑھاپے میں آرایش کرنا، سن و سال کے خلاف کام کرکے نکو بننا، بد نام ہونا

جو کوئی کَلپائے ہے وہ کیسے کَل پائے ہے

جو لوگوں کو ستاتا ہے اُسے کبھی چین نہیں ملتا

کَلَپ دینا

کپڑے پر کلف لگانا، کپڑے کو اہار دینا

کَلَپ دار

وہ کپڑا، جس میں کلف لگا ہوا ہو، کلپ رکھنے والا

کَلَپ کُنْدی

کلف لگانے کے بعد کپڑے پر استری کرنے کا عمل ، کلف لگانا اور استری کرنا.

کَلاپ

ایک ہی قسم کی بہت سی چیزوں یا باتوں کا گروپ، کسی چیز کو یا بہت سی چیزوں کا ایک میں باندھنے والی چیز

کَلَپ

وہ اہار جو کپڑوں پر دھونے کے بعد لگاتے ہیں تاکہ وہ ہموار رہیں، کلف، ماڑی

kelp

دریائی گھاس

کَلْپ

(ہندو) برہمہ، ایک دن اور رات، جو چار جُگوں کے برابر ہو اسے مانا گیا ہے، ۴۳۲۰ سال کا عرصہ

کلّاپ

کتوں کا محافظ، کتے پالنے والا شخص

کَلَپ لَگانا

کپڑے کو اہاردینا

کایا کَلَپ

جسمانی صحت میں نمایاں تغیر و تبدل، دواؤں کے ذریعہ سے جوانی کا حصول، بدن کی تبدیلی، جسم کی تازگی اور صحت مندی

پاپ کَلْپ

گناہ گار کا سا کردار رکھنے والا .

کِریا کَلاپ

३. किसी कार्य या व्यवहार से संबंध रखनेवाली सभी विशिष्ट क्रियाएँ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلْپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلْپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone