تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَلْمَۂ حَق" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَلْمَۂ حَق کے معانیدیکھیے
کَلْمَۂ حَق کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- خدا کی کہی باتیں، سچائی
شعر
کلمۂ حق کے مقابل جو ارم ساز رہے
ان کو تاریخ کیا کرتی ہے شداد رقم
کلمۂ حق بھی دم نزع نہ نکلا منہ سے
شیخ کو دھیان تھا ایسا بت ترسائی کا
کلمۂ حق کہیں تو ہم جانیں
ورنہ کیا رستمی و بہرامی
English meaning of kalma-e-haq
Noun, Feminine
- word of God, truth
कलमा-ए-हक़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- ईश्वर की कही बातें, सच्चाई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَلْمَۂ حَق)
کَلْمَۂ حَق
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔