تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَلِمَہ پَڑھْوانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِمَہ پَڑھْوانا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: کَلِمَہ
کَلِمَہ پَڑھْوانا کے اردو معانی
- کلمۂ توحید زبان سے نکلوانا، لَا اِلٰہَ الّا اللہ مُحَمَّدُ رَّسُولُ اللہ کہلوانا، کسی کو مسلمان بنانا
- مطیع کرنا، فرمان٘بردار کرنا، لوہا منوانا
- کسی بات کا اقرار یا عہد کروانا
English meaning of kalima pa.Dhvaanaa
- to make (one) repeat the (Muslim) confession of faith, to convert (one) to Mohammadanism, to make a Musalman of (one)
- to make submissive or obedient, reduce to subjection, subjugate
कलिमा पढ़वाना के हिंदी अर्थ
- कलिमे का ज़बान से निकलवाना, ला-इलाहा इल्लल-लाह मुहम्मदुर रसूलुल्लाह कहलवाना, किसी को मुसलमान बनाना
- आज्ञाकारी बनाना, अधीनस्थ करना
- किसी बात की प्रतिज्ञा दिलाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَلِمَہ پَڑھْوانا)
کَلِمَہ پَڑھْوانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔