تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلِمَہ پَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج

تَنْظِیم

(کسی گروہ یا جماعت کا) نظم، نظام

تَنْظِیْمِ نَو

نئی تنظیم، نئی جماعت یا جمعیت

تَنْظِیمِ دُو عَالَم

تَنْظِیمی

تنظیم (رک) سے منسوب یا متعلق

تَنْظِیْمِ جَماعَت

گروہ کو منظم کرنا

تَنْجِیم

اختر شناسی، ستارہ شناسی‏، علم نجوم سے حساب لگانا، علوم نجوم

تَنَظُّم

نظم گوئی ، نظم کہنا اور سننا

تَنْجِیمی

تنجیم (رک) سے متعلق یا منسوب

مَدَنی تَنظِیم

ایسی تنظیم جو لوگوں کے معاشرتی اور تمدنی مسائل حل کرنے کے لیے قائم کی جائے

خُفِیَہ تَنْظِیم

وہ جماعت جو پوشیدہ طور پر قائم ہو .

خَیرات تَن٘ظِیم

ایسا ادارہ جو چندہ جمع کر کے مستحقین میں تقسیم کرے یا ان کی فلاح و بہبود کا کام کرے .

سَرْمایَہ دارانَہ تَنْظیم

معاشی نظام جس میں پیداوار اور تقسیم پیداوار ک ذرائع حکومت کے بجائے چند افراد کے قبضہ و اختیار میں ہوں.

مُلک گِیر تَنظِیم

انجمن یا جماعت جو سارے ملک میں پھیلی ہوئی ہو ۔

طَنْز و مَزاح

ظریفانہ تنقید اور ظرافت، ہنسی مزاق

طَنْزِ مَلِیح

تعریف کے پردے میں کی جانے والی طنز، ایسا طنز جو بظاہر تعریف معلوم ہو

طَنْز آمیز

طنز بھرا، طنز سے معمور، طعن آمیز، طنز آلود

تِینوں زَمانے

رک : تین کال ، تین دور.

مُدافَعَتی نِظام

(طب) امراضی عضویوں کے خلاف جسم کا مزاحمتی عمل، دفاعی نظام

واقِعاتی نَظم

(شاعری) ایسی نظم جس میں کوئی خارجی واقعہ نظم کیا گیا ہو ، شاعرانہ واقعہ نگاری ، خارجی شاعری (داخلی کی ضد) ۔

صَنْعَتی نِظام

صنعت و حرفت کے طور طریق.

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِمَہ پَڑْھنا کے معانیدیکھیے

کَلِمَہ پَڑْھنا

kalima pa.Dhnaaकलिमा पढ़ना

محاورہ

مادہ: کَلِمَہ

کَلِمَہ پَڑْھنا کے اردو معانی

  • لَا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّدُ رَسُولُ اللہ زبان سے ادا کرنا، کلمہ شہادت پڑھنا، مسلمان ہونا، ایمان لانا، اسلام قبول کرنا
  • کلمۂ توحید کا ورد کرنا، خدا کا نام لینا، خدا کو یاد کرنا
  • کسی کا نام جپنا، نام رٹنا، کسی کا نام یاد کرتے رہنا
  • ماننا، معتقد ہونا، دم بھرنا، اطاعت کرنا، شیدا ہونا، فریفتہ ہونا
  • کسی کی تعریف کرنا
  • کسی کے کمال یا ہنر کا افراد کرنا، کسی کی خوبیوں کی تعریف کرنا، کسی کے کمال یا ہنر کا معتقد ہونا
  • کسی چیز کی خوبی یا برتری تسلیم کرنا
  • کسی بات کی رٹ لگانا
  • توتے کا حق اللہ پاک ذات اللہ کہنا

English meaning of kalima pa.Dhnaa

  • recite the Kalima (la-ilaha illal-lah, there is no god but God), declare belief in Muslim creed, be converted to Islam
  • to repeat the (Muslim) confession of faith
  • to repeat (some words), say again and again
  • to say what another says, to follow servilely, to swear (by)
  • to acknowledge the superiority (of)
  • praise, applaud
  • follow, act according to the wish (of )

कलिमा पढ़ना के हिंदी अर्थ

  • ला-इलाहा-इल्लल-लाह मुहम्मदुर-रसूलल्लह का ज़बान से पढ़ना, आस्था प्रकट करना, इस्लाम धर्म स्वीकार करना
  • कलिमे का पढ़ना, ईश्वर का नाम लेना, ईश्वर का स्मरण करना
  • किसी का नाम जपना, किसी का नाम याद करते रहना, नाम रटना
  • मानना, भक्त होना, दम भरना, सम्मान करना
  • किसी का गुणगान करना
  • किसी के कौशल, कला या प्रतीभा का गुणगान करना, किसी की गुणों की प्रशंसा करना
  • किसी चीज़ के गुण या श्रेष्ठता को स्वीकार करना
  • किसी बात की रट लगाना
  • तोते का हक़्क़उल्लाह पाक-ज़ात अल्लाह कहना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلِمَہ پَڑْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلِمَہ پَڑْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone