تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"کَلِمَہ پَڑْھنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں کَلِمَہ پَڑْھنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: کَلِمَہ
کَلِمَہ پَڑْھنا کے اردو معانی
- لَا اِلٰہ اِلّا اللہ مُحَمَّدُ رَسُولُ اللہ زبان سے ادا کرنا، کلمہ شہادت پڑھنا، مسلمان ہونا، ایمان لانا، اسلام قبول کرنا
- کلمۂ توحید کا ورد کرنا، خدا کا نام لینا، خدا کو یاد کرنا
- کسی کا نام جپنا، نام رٹنا، کسی کا نام یاد کرتے رہنا
- ماننا، معتقد ہونا، دم بھرنا، اطاعت کرنا، شیدا ہونا، فریفتہ ہونا
- کسی کی تعریف کرنا
- کسی کے کمال یا ہنر کا افراد کرنا، کسی کی خوبیوں کی تعریف کرنا، کسی کے کمال یا ہنر کا معتقد ہونا
- کسی چیز کی خوبی یا برتری تسلیم کرنا
- کسی بات کی رٹ لگانا
- توتے کا حق اللہ پاک ذات اللہ کہنا
English meaning of kalima pa.Dhnaa
- recite the Kalima (la-ilaha illal-lah, there is no god but God), declare belief in Muslim creed, be converted to Islam
- to repeat the (Muslim) confession of faith
- to repeat (some words), say again and again
- to say what another says, to follow servilely, to swear (by)
- to acknowledge the superiority (of)
- praise, applaud
- follow, act according to the wish (of )
कलिमा पढ़ना के हिंदी अर्थ
- ला-इलाहा-इल्लल-लाह मुहम्मदुर-रसूलल्लह का ज़बान से पढ़ना, आस्था प्रकट करना, इस्लाम धर्म स्वीकार करना
- कलिमे का पढ़ना, ईश्वर का नाम लेना, ईश्वर का स्मरण करना
- किसी का नाम जपना, किसी का नाम याद करते रहना, नाम रटना
- मानना, भक्त होना, दम भरना, सम्मान करना
- किसी का गुणगान करना
- किसी के कौशल, कला या प्रतीभा का गुणगान करना, किसी की गुणों की प्रशंसा करना
- किसी चीज़ के गुण या श्रेष्ठता को स्वीकार करना
- किसी बात की रट लगाना
- तोते का हक़्क़उल्लाह पाक-ज़ात अल्लाह कहना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (کَلِمَہ پَڑْھنا)
کَلِمَہ پَڑْھنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔