تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کَلمہ بھَرْنا" کے متعقلہ نتائج

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

اردو، انگلش اور ہندی میں کَلمہ بھَرْنا کے معانیدیکھیے

کَلمہ بھَرْنا

kalima bharnaaकलिमा भरना

محاورہ

مادہ: کَلِمَہ

موضوعات: عوامی

  • Roman
  • Urdu

کَلمہ بھَرْنا کے اردو معانی

  • کسی کے نام کی رٹ لگانا، کسی کو ہر وقت یاد کرتے رہنا، دم بھرنا، والہ و شیوا ہونا
  • کسی کا نہایت معتقد و مطیع ہونا
  • اصول اسلام کا اقرار کرنا، لَا اِلٰہِ اِلَّا اللہُ مُحَمَّدُ رَسُولُ اللہ کہنا، ایمان لانا

Urdu meaning of kalima bharnaa

  • Roman
  • Urdu

  • kisii ke naam kii riT lagaanaa, kisii ko haravqat yaad karte rahnaa, dam bharnaa, vaala-o-shevaa honaa
  • kisii ka nihaayat motqid-o-mutiia honaa
  • usuul islaam ka iqraar karnaa, li.ai allaah-e-e-e-li.ai alalahu muhammadu rasuu.olu allaah kahnaa, i.imaan laanaa

English meaning of kalima bharnaa

  • express love, express faith (in someone), to miss someone all time
  • to repeat the (Muslim) confession of faith, lā ilāha illaʼl-lāh
  • to accept the principles of Islam

कलिमा भरना के हिंदी अर्थ

  • किसी के नाम की रट लगाना, किसी को हर समय याद करते रहना, दम भरना, अंधभक्त होना
  • किसी में अत्यधिक आस्था प्रकट करना
  • इस्लाम के सिद्धांतों को स्वीकार करना, ईमान लाना, 'ला-इलाहा-इल्लल-लाह मुहम्मदुर-रसूलल्लाह' कहना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

بیگَم

اسیر زادی، مالکہ (خادمہ کے بالمقابل) شریف خاتون (بیشتر نام کے ساتھ تعظیم کے طور پر مستعمل)

بیگَم صاحِبَہ

lady, mistress of the house

بیگَمی

بیگم سے منسوب، بیگم کے لائق، بیگم کا

بیگَماتی

عورت یا بیوی سے متعلق، ملکہ یا شہزادی سے متعلق

بیگَمی پان

ایک قسم کا سفید یا کافوری پان جو نہایت عمدہ سمجھا جاتا ہے اور بیگمات عموماً اسی کو کھاتی ہیں.

بیگَمی پَنِیر

ایک قسم کا پنیر، جس میں نمک کم ہوتا ہے

چِینا بیگَم

مزاحاً افیون کو کہتے ہیں کیونکہ چین والے کثرت سے کھاتے ہیں ، قب : چینا بیگم.

آپا بیگَم

برابر کی بہن ، جس کی عمر میں بہت فرق نہ ہو

چُنیا بیگَم

(افیونی) افیون

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کَلمہ بھَرْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کَلمہ بھَرْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone